مٹن کھڑا مصالحہ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,277
1,313
Lahore,Pakistan
مٹن کھڑا مصالحہ

اجزاء:بکرے کا گوشت1/2کلو،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ثابت دھنیا دو چائے کے چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،چھوٹی الائچی چار عدد،لونگ دو عدد،دار چینی ایک ٹکڑا،گول لال مرچ دس سے بارہ عدد،پیاز دو عدد،ٹماٹر دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد

ترکیب:پہلے تیل گرم کر کے بکرے کا گوشت،پیاز،ادرک لہسن کا پیسٹ،نمک،ہلدی اور ٹماٹر شامل کریں اور ڈھک کر پکنے دیں۔اب تمام ثابت مصالحوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو کُٹا ہوا مصالحہ،ہرادھنیا اور ہری مرچ ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں،مٹن کھڑا مصالحہ تیار ہے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?