سردار: بہت دیر سے اپنی خوبصورت منگیتر کو دیکھ رہا تھا۔ ۔ ۔
لڑکی:شرما کر بولی: کیا دیکھ رہے ہو؟؟؟
سردار: میں سوچ رہا تھا کہ اگر تم میری امّی ہوتی تو میں بھی کتنا خوبصورت ہوتا
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.