ممتاز قادری کی پھانسی پیغام ہے

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ممتاز قادری کی پھانسی پیغام ہے

Mumtaz Qadri For ready.jpg


اس ملک کے سوئے ہوئے مسلمانوں کیلئے کہ خبردار اسلامی جمہوریہ پاکستان نہ کبھی
اسلامی تھا نہ ہے اور نہ بنے گا......
اس لئے آگاہ رہو کہ اگر ناموس رسالت پر کسی گستاخ رسول کو ترچھی آنکھ سے بھی
دیکھا تو لٹکا دیئے جاؤ گے.
مبارک ہو اسلام کے لبادے میں لپٹے ہوئے کفری جمہوری پاکستان.
تجھ پر امن کا قیام قیامت تک ناگذیر ہے کیونکہ تیرے سینے پر محمد ؐ عربی کے جان نثاروں
کا قتل کیا جاتا ہے.
اے میرے وطنِ عزیز پاکستان ہم شرمندہ ہیں
کیوں شرمندہ ہیں کیونکہ یہاں عدالتیں بھی ہیں اور جج صاحبان بھی
مگر میں ان سب لعنت بھیجتا ہو ان لوگوں پہ جو شہید ممتاز قادری کی پھانسی پہ انصاف کے
تقاضے پورے ہونے کی بات کر رہے ہیں
مجھے یہ بتاؤ کہ کیا شاہ رخ جتوئی کو پھانسی ہوئی ؟
کیا زین کے قاتل کو پھانسی ہوئی ؟
کیا رضا گیلانی کے بیٹے کے پروٹوکول میں قتل ہونے والے کسی کو انصاف ملا؟
کیا قصور میں دو سو بچوں سے بد فعلی کرنے والے ن لیگی ایم پی اے جسکی حویلی میں یہ
گناہ ہوتا رہا کیا اس ایم پی اے کو سزا ملی؟
کیا عیان علی جیسی فحاشہ عورت جو رنگے ہاتھوں پکڑی گئی لیکن اب آزاد ہے کیوں؟

ان لوگوں کو سزا نہیں ملی کیونکہ یہ پیسے والے لوگ تھے اسلیے یہ آزاد ہیں
بس اس ملک میں غریب کو سزا دے کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جاتے ہیں
شہید ممتاز قادری غریب تھا اسلیے پھانسی دے دی
اگر یہ ہی قتل کسی امیر زادے نے کیا ہوتا تو وہ ان تک کسی بیرون ملک میں ہوتا

لعنت بے شمار سوئی ہوئی آندھی عوام پہ جو اس پھانسی پہ خوش ہو رہے ہیں
لعنت ان حکمرانوں پہ جو خود گناہ جرم کرے تو انکو کوئی پوچھنے والا نہیں
یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل ضرور کیا گیا یہاں شریعت کے نافذ ہونے کے خواب ضرور
دیکھے گئے مگر مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے۔
صاف اور کھری بات
کوئی کہتا ھے پاکستان اسلام کا قلعہ ۔ ۔ ۔
کوئی کہتا ھے پاکستان ثانی ریاست مدینہ ھے ۔ ۔ ۔
۔
اب مجھے کوئی بھائی بتا دے کہ کیا پاکستان واقعی اسلام کا قلعہ ھے؟؟؟؟؟
؟؟؟؟ ؟؟؟؟ ؟؟؟؟ ؟؟؟؟
کیا اسلام کے قلعے میں سرعام ھیرامنڈیاں چلتی ھیں؟
۔
کیا اسلام کے قلعے میں سینما تھیٹر اور فحش فلمی ساین بورڈ سرعام لگا کرتے ھیں؟
۔
کیا اسلام کے قلعے میں عوامی مقامات اور بسوں کوچوں میں سرعام فحش گندی فلمیں چلتی ھیں؟
۔
کیا اسلام کے قلعے کے سکول و کالج کا نصاب یہودی لارڈمیکالے کی طرز پر چلتا ھے؟ جو بچوں کو اسلام سے باغی کرکے لبرل بنا رھے ھیں
۔
کیا اسلام کے قلعے کی فوج اتنی بیغیرت ھو گئی کہ اپنی ھی بیٹی عافیہ صدیقی امریکہ کو بیچ دی اور 10 لاکھ ڈالر وصول پا لیئے۔ ۔ ۔ ۔؟
۔
کیا اسلام کے قلعے میں روز لاکھوں حجام سرعام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت )داڑھی( مونڈ کر گندی نالی میں بہاتے ھیں؟
۔
آخر یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ اس کے گزشتہ و موجودہ تمام حکمران )بشمول جناح( اور فوجی جرنیل داڑھی مونڈے اسلام سے بیزار اور شکل و لباس کافرانہ اختیار کیے ھوئے ھیں۔ ۔ ۔ ؟
۔
یار آخر یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے جس میں حافظ قاری علماء اور تمام اسلام پسند دم گھٹ گھٹ کر جی رھے ھیں جبکہ آوارہ لبرل سیکولر قادیانی شیعہ سمیت دین سے بیزار ممی ڈیڈی کمینے سرعام موج مستی کر کے جی رھے ھیں۔ ۔ ؟
۔
یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ اس کے تمام بینکوں اور مارکیٹوں میں مکمل سودی نظام چل رھا ھے؟؟؟
۔
اور آخر یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ مساجد مدارس کے سپیکر نعت خوانی ‛ خطبہ اور درودوسلام کیلیئے بند کر دیے گئے ھیں جبکہ آئسکریم والوں کے میوزک سمیت شادی بیاھوں میں تمام ناچ گانے شراب و مجرے مکمل اونچی آواز سے جاری رھتے ھیں )کوئی روک ٹوک نہیں ھے(
۔
آخر یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ جس میں 9 اور 10 محرم کو شیعہ کافر سڑکوں پر سرعام نکل کر پیٹتے اور ھمارے پیارے صحابہ رض اور حضرت عائشہ رض کو ننگی گالیاں بکتے ھیں ؟
۔
یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ ختم نبوت کے دشمن قادیانی یہاں مکمل آزادی سے جی رھے ھیں حالانکہ مرتد کی سزا صرف موت ھے۔ ۔ ۔ ۔
۔
اور یار یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ جسکا بانی جناح آغاخانی شیعہ ۔ پھلا وزیر داخلہ جوگندرناتھ ھندو ۔ اور پھلا وزیرخارجہ ظفراللہ قادیانی اور پھلا فوجی سربراہ فرینک میسروی یہودی اور پھلا وزیر قانون دہریہ تھا؟؟
۔
یہ کیسا اسلام کا قلعہ ھے کہ اسکی فوج نے امریکہ کو رب مان لیا اور ڈالروں کے حصول کی خاطر لال مسجد سمیت اسلام آباد کی 7 مساجد شہید کیں ھزاروں حفاظ و علما بموں سے اڑا دیے۔ اور غازی رشید ۔ مولانا حسن جان ۔ مولانا اعظم طارق ۔ مولانا فاروقی ۔ مولانا اسلم شیخوپوری ۔ علامہ علی شیرحیدری ھزاروں علما کو شہید کیا۔ ۔ ۔
۔
کیا اسلام کے قلعے کی فوج اسلام پسندوں اور مجاہدین کو پکڑ پکڑ کر اپنے رب امریکہ کے حوالے کرتی ھے؟؟ اور اسکے بدلے حقیر گھٹیا ڈالر لیتی ھے؟
۔
کیا اسلام کے قلعہ کی فوج ڈالروں کی خاطر قبائلی علاقوں میں ضرب ڈالر آپریشن میں ھزاروں اسلام پسندوں کو قتل کرتی ھے ؟؟
۔
کیا اسلام کے قلعہ کا میڈیا اتنا گندہ اور فحش ھوتا ھے؟؟
۔
کیا اسلام کے قلعے میں مسلمانوں سے ٹیکس)جزیہ( بھی لیا جاتا ھے؟
۔
کیا اسلام کے قلعے میں بڑے چھوٹے تمام ھوٹلوں میں شراب و زنا کی سہولت باآسانی میسر نہیں؟
۔
خدارا ڈنڈی مت مارو پاکستان کو اسلام کا قلعہ کہہ کر اپنے ایمان کا جنازہ مت نکالو ۔
پاکستان کو اسلام کا قلعہ یا مدینہ ثانی کہنا ایسا ھی ھے جیسے پیشاب سے بھرے برتن کو آب زم زم کہنا۔
وطن سے محبت اپنی جگہ مگر خدارا اس ڈھکوسلے وطن کو اسلام کا قلعہ کہہ کر لفظ اسلام کو ذلیل و بدنام مت کریں ۔ شکریہ
ہم کب مسلمان بن پائیں گے ہمیں کب احساس ہوگا ہم آخر کب تک خود کو دھوکے میں رکھیں گے
خُدارا اب تو ہوش میں آئیے بہت ہو گیا بہت جی لیا اپنی مرضی سے بس ایک دن صرف ایک دن
آؤ ہم سب مل کر حکم خُداوندی اور طریقہ محمد عربیؐ کے مطابق جی کر دیکھیں۔
میرا دعوی ہے کہ ہم سُرخرو ہو کر اُبھرینگے۔
بس ایک بار اس راہ پر چل کو تو دیکھو اللہ کی رحمتیں نہ برس جائیں تو کل بروزِ قیامت میرے نبیؐ کے
سامنے میرا گریبان ہوگا اور تمہارا ہاتھ
آؤ،،،، وعدہ کریں
۔۔۔
جس نے کی جُستجو۔۔۔۔۔۔۔ مل گیا اُس کو تو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے خُدا اے خُدا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عادل عزیز صدیقی

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz
 
Top