Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اُجڑے ہوٸے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
حالات کی قبروں کے تو کُتبے بھی پڑھاکر

ہر وقت کا ہنسنا تجھ برباد نہ کر دے
تنہاٸی کےلمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

میں مَر بھی چُکا مِل بھی چُکا موجِ ہوا میں
اب ریت کے سینے پہ میرا نام لکھا کر

وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے
ڈھونڈا تھا جسے وقتکی دیوار گِرا کر
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

زندگی کی چاہت میں زندگی گنوائی ہے
عارضی محبت تھی مستقل نبھائی ہے

 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی وہی میرا وقتِ زوال تھا
کہاں جاؤ گےمجھے چھوڑ کے، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گئی
وہ جواب مجھ کو دے نہ سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا​
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کسی کے دردِ محبت نے عمر بھر کے لئے
خدا سے مانگ لیا انتخاب کر کے مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم کے اس دور میں زندہ ہیں جہاں موت کو بھی
مانگا جاۓ تو وہ نخروں پہ اتر آتی ہے

(Don't know what I just said 😐)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہنسی کے رنگ بہت مہربان تھے لیکن
اُداسیوں سے ہی نبھتی ، خمیر ایسا تھا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

لو دیتی ہوئی رات سُخن کرتا ہوا دن
سب اُس کےلئے جس سے مُخاطب بھی نہیں تھے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن
در قبول سے بچ کر دعا گزرتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والا
تیری بخشش تیری دہلیز پہ رکھ جاۓ گا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈھونڈتا ہوں کسے خلاٶں میں
جانے کیا رہ گیا اُدھر میرا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چاند تارے بلاوجہ خوش ہیں
میں کسی اور سے مخاطب ہوں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں
اس شہر نامرادسے خیمے سمیٹ لو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ٹُر گٸے یار محبتاں والے، لے گٸے نال ہی ہاسے
دل نٸیں لگدا یار محمد، جاٸیے کیہڑے پاسے

188_TEAR_PRINCE VIJ-1.jpg
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہوۓ نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گٸی آسماں کیسے کیسے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
زمیں کے نیچے
آرام گاہوں میں سونے والے
مصوروں کو کہاں خبر تھی
بغیر ان کے
تمام منظر، سبھی تصور
ادھورے ہوں گے ۔۔
 
Top