مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور عید اجتماعات پر پابندی قابل تشویش ہے: او آئی سی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,141
1,313
Lahore,Pakistan
مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور عید اجتماعات پر پابندی قابل تشویش ہے: او آئی سی
115192


او آئی سی کے جنرل سیکرٹری یوسف بن احمد بن عبدالرحمن کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی پر قدغن لگانے پر تشویس ہے، عید الاضحی کے موقع پر کشمیر کا مکمل لاک ڈاؤن اور عید کے اجتماعات پر پابندی قابل تشویش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذہبی حقوق کو سلب کرنا انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارتی حکام کشمیری مسلمانوں کے انسانی اور مذہبی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے۔

جنرل سیکرٹری او آئی سی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کاوشیں تیز کرنے کی اپیل ہے، مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1

maria_1

TM Star
Jul 7, 2019
1,921
1,884
213
کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کاوشیں تیز کرنے کی اپیل ہے، مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے۔
 
  • Like
Reactions: intelligent086

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,141
1,313
Lahore,Pakistan
کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کاوشیں تیز کرنے کی اپیل ہے، مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی روشنی میں ہونا چاہیے۔
جتنی جلدی عمل درآمد ہو جائے بہتر ہے ورنہ یہ خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتا ہے
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?