Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Tarefen itni odd b hoti hain X_X
ابھی یہ ہی ذہن میں آ رہی ہیں -_-
اس وقت ہمیں چکر فیل ہو رہے۔۔فیور تیز ہو رہا۔۔گردن ٹوٹنے لگی بس -_- دماغ مین مرچیں لگ رہیں۔۔ چہرہ سرخ ہو رہا -_- ۔اور وامٹ فیل ہو رہی
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میری مُرغی ہضم نہیں ہونی آپ کو۔۔۔
Meny chursi b nhi :/
ابھی یہ ہی ذہن میں آ رہی ہیں -_-
اس وقت ہمیں چکر فیل ہو رہے۔۔فیور تیز ہو رہا۔۔گردن ٹوٹنے لگی بس -_- دماغ مین مرچیں لگ رہیں۔۔ چہرہ سرخ ہو رہا -_- ۔اور وامٹ فیل ہو رہی
Rest kr lain :s
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Haye me awaragardi krty krty puhanch gai wahan :v?
ہم سچی کہہ رہے ہیں ۔۔۔
ہمیں رات نیند آ گئی تھی۔۔تو جو خواب آیا وہ کافی عجیب سا تھا۔۔مطلب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ خواب ان لوگوں کا ہی آتا جن سے انٹریکشن ہو۔۔جنہیں دیکھا ہو۔۔۔ ایک بابا جی بھی تھے۔۔وہ پتہ نہیں کون تھے۔۔لیکن وہ جو سائکل پہ گاؤں میں چیزیں بیچتے ہوتے نا۔۔وہ ایسے سائکل سا تھا ان کے پاس۔۔اور ایک بلی۔۔ -_- ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم سچی کہہ رہے ہیں ۔۔۔
ہمیں رات نیند آ گئی تھی۔۔تو جو خواب آیا وہ کافی عجیب سا تھا۔۔مطلب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ خواب ان لوگوں کا ہی آتا جن سے انٹریکشن ہو۔۔جنہیں دیکھا ہو۔۔۔ ایک بابا جی بھی تھے۔۔وہ پتہ نہیں کون تھے۔۔لیکن وہ جو سائکل پہ گاؤں میں چیزیں بیچتے ہوتے نا۔۔وہ ایسے سائکل سا تھا ان کے پاس۔۔اور ایک بلی۔۔ -_- ۔
Me yaqeenan un m cycle sy chezen khareed rhi hungi :v acha zyada sochen mat relax hun
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Me yaqeenan un m cycle sy chezen khareed rhi hungi :v acha zyada sochen mat relax hun
ریلکس ہی ہیں۔۔ہم اکثر خواب پہ توجہ نہیں دیتے۔۔لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ خود بخود ذہن میں چپک جاتی۔۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ خواب بیان نہ کرو۔۔اس لئے ہم بیان نہیں کر رہے۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ریلکس ہی ہیں۔۔ہم اکثر خواب پہ توجہ نہیں دیتے۔۔لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ وہ خود بخود ذہن میں چپک جاتی۔۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ خواب بیان نہ کرو۔۔اس لئے ہم بیان نہیں کر رہے۔۔
Hmm..
کیوی بھیا میدان چھوڑ کے بھاگنے والوں میں سے لگتے تو نہیں
@Kavi ?
Gayeeee
 
Top