مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرو، مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,503
7,547
1,313
Lahore,Pakistan
مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرو، مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ کا حکم
116082

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو وہ خود بھی مقبوضہ وادی جائیں گے۔


بھارتی عدالت بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف، نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو حکم دیا ہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جلد ازجلد حالات نارمل کرنے کےلیے ہر ممکن کوشش کرے۔


چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں مودی سرکار کو حکم دیا کہ وادی میں لوگوں کو نارمل زندگی گزارنے کا حق دیا جائے۔


بھارتی سپریم کورٹ نے کانگریس رہنماغلام نبی آزاد کو وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے غلام نبی آزاد کو ہدایت کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر کے اصل زمینی صورتحال کے بارے میں عدالت کو رپورٹ کریں۔


چیف جسٹس رنجن گوگوئی کا کہنا تھا کہ وادی کے لوگوں کوہائی کورٹ تک رسائی نہ دینے پر تشویش ہے۔ ضرورت پڑی تو خود جموں اینڈ کشمیر کا دورہ کریں گے۔

 

Taha1

سبحان اللہ وبحمد سبحان اللہ العظیم
TM Star
Apr 19, 2019
1,060
397
83
مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرو، مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ کا حکم
View attachment 116082
بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو وہ خود بھی مقبوضہ وادی جائیں گے۔


بھارتی عدالت بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف، نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کو حکم دیا ہےکہ وہ مقبوضہ کشمیر میں جلد ازجلد حالات نارمل کرنے کےلیے ہر ممکن کوشش کرے۔


چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں مودی سرکار کو حکم دیا کہ وادی میں لوگوں کو نارمل زندگی گزارنے کا حق دیا جائے۔


بھارتی سپریم کورٹ نے کانگریس رہنماغلام نبی آزاد کو وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے غلام نبی آزاد کو ہدایت کی کہ وہ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کر کے اصل زمینی صورتحال کے بارے میں عدالت کو رپورٹ کریں۔


چیف جسٹس رنجن گوگوئی کا کہنا تھا کہ وادی کے لوگوں کوہائی کورٹ تک رسائی نہ دینے پر تشویش ہے۔ ضرورت پڑی تو خود جموں اینڈ کشمیر کا دورہ کریں گے۔


اللہ ہندو کو نست و نابود کرے
 
  • Like
Reactions: intelligent086
Top
Forgot your password?