Bigra Mood

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai
Chalein ji goodbye wala time ho gaya hae... phir miltey hein few hours ke baad, agar zindagi rahi to :)
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھا چلتا ہوں بالکل یاد نہ رکھنا
الله حافظ


علم نہیں اپنا Experience بتانے والی تھی
سے علم ہی حاصل ہوتا ہے نا جن سے شئیر کیا جائےExperience
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاہا۔ ہم بھے سونے چلے جاٸیں گے

بات ۔ :p

چلانا تو پھر سب پڑتا ہے۔ چاہے چلے یا نہیں
ٹھیک کہہ رہی ہیں۔
کچھ باتیں چل جاتی ہیں
کچھ چلانا پڑتی ہیں
کبھی اپنے لئے اور کبھی دوسروں کے لئے۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Angela @Hamas @Kavi
سارے کھانے یہاں پیش کئے جائیں باقی کے۔
جو کھا لئے سو کھا لئے۔
ابھی بھی پیش کرنے ہیں؟؟😁
@Hamas @Kavi @shehr-e-tanhayi
آپ تینوں پنجابی ہو نا؟😀 تو آج کا مینیو آپ لوگوں کو پسند آئے گا..😄جہاں تک ہمارے علم میں ہے آج ناشتے میں کڑی، چاول، بل والے پراٹھے، چکن، اور گنے کے جوس کی کھیر ہے'ساتھ میں دہی اور اچار وغیرہ.... ابھی ہم ناشتہ نہیں کر رہے سو نہیں پتہ کہ یہ پورا مینیو ہے یا نہیں..ابھی کھانا لگ رہا تھا ویسے...ہمارے رائٹ بازو میں پتہ نہیں کیوں درد ہو رہا تنہائی آپا...بال بنانے میں بھی مسئلہ ہو رہا تھا لیکن ہم نے سوچا شائد ایک کروٹ کی وجہ سے ہو گا..لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا...پانی پینے کے لئے جگ اٹھایا اور سارا پانی ٹیبل پہ گرا دیا😄اتنا درد ہوا بازو پہ..وہ تو شکر مہمان وغیرہ نہیں تھے ورنہ وہ یہ ہی سمجھتے کہ اس لڑکی کو جگ بھی پکڑنا نہین آتا😄😂.
کچھ دیر پہلے ہم کزن کے روم میں گئے..آپی بھی وہاں تھیں...کزن کہتی ""آگئی میڈم..سوچوں میں گم..''
.ہم نے مسکرانے پہ اکتفا کیا...کہتی اچھا چلو دو کپ چائے بنا کے لاو... آج کی بیڈ ٹی تمہارے ہاتھ سے...ہمیں پتہ لگ گیا😄ہم نے کہا جناب چائے تو بنانے آتی ہے ہمیں😄😄😂😂ہنس کے کہنے لگی اچھا پھر رہنے دو...ہم نے پھر پنجابی میں کہا کہ یہ ہماری بستی جئی نئی ہو گئی😄.
Edited: @Fantasy shukar hai aap apney puraney nick main wapis aa gayin😀yeh nick cute hai😉
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس تھریڈ کا ٹايٹل کس کے خراب مُوڈ پر رکھا گیا تھا؟
غالبا نہیں یقینا ہمارے موڈ پہ ہی تنہای آپا نے رکھا ہو گا😐آج کل یہ ہمارے موڈ کی ایسی کی تیسی کرنے میں آگے آگے ہیں😄. @shehr-e-tanhayi
ہم زرا کچھ دیر میں دیکھتے ہیں یہ تھریڈ کہ ہمارے جانے کے بعد آپ لوگوں نے کیا کیا کھایا...اور ہمارا حصہ رکھا یا نہیں😷😏😏😄ابھی تو ٹائپ نہیں ہو رہا.موبائل بھی ہیوی لگ رہا😳😳😳😄
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی بھی پیش کرنے ہیں؟؟😁
@Fantasy @Kavi @shehr-e-tanhayi
آپ تینوں پنجابی ہو نا؟😀 تو آج کا مینیو آپ لوگوں کو پسند آئے گا..😄جہاں تک ہمارے علم میں ہے آج ناشتے میں کڑی، چاول، بل والے پراٹھے، چکن، اور گنے کے جوس کی کھیر ہے'ساتھ میں دہی اور اچار وغیرہ.... ابھی ہم ناشتہ نہیں کر رہے سو نہیں پتہ کہ یہ پورا مینیو ہے یا نہیں..ابھی کھانا لگ رہا تھا ویسے...ہمارے رائٹ بازو میں پتہ نہیں کیوں درد ہو رہا تنہائی آپا...بال بنانے میں بھی مسئلہ ہو رہا تھا لیکن ہم نے سوچا شائد ایک کروٹ کی وجہ سے ہو گا..لیکن ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا...پانی پینے کے لئے جگ اٹھایا اور سارا پانی ٹیبل پہ گرا دیا😄اتنا درد ہوا بازو پہ..وہ تو شکر مہمان وغیرہ نہیں تھے ورنہ وہ یہ ہی سمجھتے کہ اس لڑکی کو جگ بھی پکڑنا نہین آتا😄😂.
کچھ دیر پہلے ہم کزن کے روم میں گئے..آپی بھی وہاں تھیں...کزن کہتی ""آگئی میڈم..سوچوں میں گم..''
.ہم نے مسکرانے پہ اکتفا کیا...کہتی اچھا چلو دو کپ چائے بنا کے لاو... آج کی بیڈ ٹی تمہارے ہاتھ سے...ہمیں پتہ لگ گیا😄ہم نے کہا جناب چائے تو بنانے آتی ہے ہمیں😄😄😂😂ہنس کے کہنے لگی اچھا پھر رہنے دو...ہم نے پھر پنجابی میں کہا کہ یہ ہماری بستی جئی نئی ہو گئی😄.
Edited: @Fantasy shukar hai aap apney puraney nick main wapis aa gayin😀yeh nick cute hai😉
ہاں نا ۔۔۔ ابھی بھی پیش کرنے ہیں۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم نے اونٹ کی طرح کافی دنوں کا کھانا ذخیرہ کر لیا معدے میں۔۔۔۔
ہم کوئی ریگستان کے سفر پر نکلنے والے ہیں ؟
بس گئے اور آئے ان شا اللہ۔
درویشوں کے ساتھ ساتھ خویشوں کا بھی خیال کرنا کہ نہیں۔

اور ان کے علاوہ بھی جو ہوا۔۔۔ لیتے آئیے گا۔ مگر چائے نہیں۔
ہم نے 3 دن سے چھوڑ رکھی ہے۔

ارے چھوڑیں۔۔۔۔ درد کی جتنی پرواہ کریں گی اتنا زیادہ محسوس ہو گا۔ ایک کروٹ لیٹے رہنے سے اکثر ہو جایا کرتا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غالبا نہیں یقینا ہمارے موڈ پہ ہی تنہای آپا نے رکھا ہو گا😐آج کل یہ ہمارے موڈ کی ایسی کی تیسی کرنے میں آگے آگے ہیں😄. @shehr-e-tanhayi
ہم زرا کچھ دیر میں دیکھتے ہیں یہ تھریڈ کہ ہمارے جانے کے بعد آپ لوگوں نے کیا کیا کھایا...اور ہمارا حصہ رکھا یا نہیں😷😏😏😄ابھی تو ٹائپ نہیں ہو رہا.موبائل بھی ہیوی لگ رہا😳😳😳😄
کس کی بیوی؟

ارے ارےےےےےےے آپ کتنا سمجھتی ہیں نا ہمیں۔
واقعی آپ کے خراب موڈ کی وجہ سے ہی رکھا۔ اب ہم سوچ رہے ہیں کہ جب بھی الڑ بلڑ باتیں کرنے کا موڈ ہو ہم باقی تھریڈز کی بجائے اسی کو مشقِ ستم بنایا کریں گے۔

حصہ؟
کاہے کا حصہ؟

جو موجود تھے انھوں نے ڈٹ کے کھایا اپنے اپنے حصے کے دانے پہ لکھا نام پڑھ کر۔
ہمیں تھوڑی بھوک رہ گئی تھی جو ہم نے آف ہونے کے بعد خربوزہ کھا کر پوری کی۔
اب دیکھیں کون رنگ پکڑتا ہے
 
Top