مصباح الحق پی ایس ایل کے دوران پی سی بی سے تنخواہ نہیں لیں گے

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
مصباح الحق پی ایس ایل کے دوران پی سی بی سے تنخواہ نہیں لیں گے
115869

ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلئے فرائض کی انجام دہی کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کا عہدہ آفر ہو چکا ہے جو فرنچائز سے وابستگی کی صورت میں پی ایس ایل کے آغاز سے پانچ روز قبل سے لے کر اس کے اختتام کے دو روز بعد تک کی مدت میں پی سی بی سے تنخواہ وصول نہیں کریں گے ۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?