مصباح الحق اور عمرگل تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے ،سیلفیاں بنوائیں

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,344
7,417
1,313
Lahore,Pakistan
مصباح الحق اور عمرگل تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے ،سیلفیاں بنوائیں
116077

چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے
لاہور،کراچی(سپورٹس رپورٹر )چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کا میچ دیکھنے کیلئے آنیوالے تماشائیوں کیساتھ گھل مل گئے اور سیلفیاں بنوائیں ۔فاسٹ باؤلر عمر گل کراچی کے یوبی ایل سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے دوران اچانک تماشائیوں کے ساتھ جا بیٹھے ،شائقین انہیں اپنے پاس دیکھ کر پرجوش ہوگئے اور سیلفیاں بنائیں۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?