پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سپن بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
مشتاق احمد پر میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے جسٹس قیوم نے تین لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے ساتھ ساتھ یہ واضح طور پر کہا تھا کہ ان پر مستقبل میں گہری نظر رکھی جائےاور انھیں کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ سونپی جائے۔
غور طلب بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو ٹیم میں شامل کیا جارہا جن پر میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنے والے جسٹس قیوم نے یہ واضح طور پر کہا تھا کہ ان پر مستقبل میں گہری نظر رکھی جائےاور انھیں کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ سونپی جائے۔