BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا
زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا
کا سے ک

کس بوجھ سے جسم ٹوٹتا ہے
اتنا تو کڑا سفر نہیں تھا

وہ چار قدم کا فاصلہ کیا
پھر راہ سے بے خبر نہیں تھا
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں کہ طارق شہر میں
کھولیں دوکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
دیں سے د

دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لی
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دیں سے د

دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لی
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
کسی کا یوں تو ہوا کون عمر بھر پھر بھی
یہ حسن و عشق تو دھوکا ہے سب مگر پھر بھی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نام تیرا ہے زباں پر یاد تیری دل میں
جانے والے اب تو آ جا زندگی مشکل میں ہے
ہے سے ہ

ہم سنائیں تو کہانی کوئی اور ہے
یار لوگوں کی زبانی اور ہے
چارہ گر روتے ہیں تازہ زخم کو
دل کی بیماری پرانی اور ہے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
گروں تو ساتھ گرے شان شہسواری بھی
زوال آئے تو پورے کمال میں آئے
تمام عمر کا ہے ساتھ آب و ماہی کا
پڑے جو وقت تو پانی نہ جال میں آئے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہے سے ہ

ہم سنائیں تو کہانی کوئی اور ہے
یار لوگوں کی زبانی اور ہے
چارہ گر روتے ہیں تازہ زخم کو
دل کی بیماری پرانی اور ہے
ھم نے یاد دلایا جب گزرا ھوا زمانہ
ھنس کے کہنے لگے رات گئی بات گئی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
چلے سے چ

چلی ہے شہر میں کیسی ہوا اداسی کی
سبھی نے اوڑھ رکھی ہے ردا اداسی کی
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے
کرتے سے ک

کچھ ہمیں اس سے جان کر نہ کھلے
ہم پہ سب بھید تھے وگرنہ کھلے

جی میں کیا کیا تھی حسرتِ پرواز
جب رہائی مِلی تو پَر نہ کُھلے
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گہری خاموش راتیں تیری زلف کی سفیر
کیو نہ کہو یا رب دسمبر خراب تھا
تھا سے ت

تجھ سے مل کر تو یہ لگتا ہے کہ اے اجنبی دوست
تو مری پہلی محبت تھی مری آخری دوست

لوگ ہر بات کا افسانہ بنا دیتے ہیں
یہ تو دنیا ہے مری جاں کئی دشمن کئی دوست
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں کسی سے_____صلے کی تمنا ہى کب تھی
ہم تو چراغ ہیں___جل جاتے ہیں اوروں کے لیے
لیے سے ل

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم سادگی لے کر کہاں جائیں
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ﺣﺼﺎﺭِ ﺫﺍﺕ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺗﻮ ﺩﮮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺑﮍﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ
کی سے ک

کِتنے خُوش ہو فراز ؔاسیری پر

اور یہ بندِ غم اگر نہ کُھلے؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Status
Not open for further replies.
Top