Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
تجھے کتنا کہا تھا کہ مجھے اپنا نہ بنا
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا
 

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi
💃اکیلے پر اعتراض ہے


ہمارا تزکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے​
To aarzi talluqaat me mustaqbil k khuwab nhi dekhe jate
Ap akele ho to akele raho yahan khuwab dekhne q agaye?
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

1b2e31cf7f5f38130f684661667b3a59.jpg


شام سمے ایک اُونچی سیڑھوں والے گھر کے آنگن میں
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند

ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند؟


درد کی ٹھیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟
آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں میرے گہرا چاند!

انشاء جی دنیا والوں میں بے ساتھی بے دوست رہے
جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند

آنکھوں میں بھی، چتون میں بھی، چاندہی چاند جھلکتے ہیں
چاند ہی ٹیکا، چاند ہی جھومر، چہرہ چاند اور ماتھا چاند

انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی
سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند

چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مُکھڑا مہتاب
پت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا، پیلا سا اِک پَتّا چاند

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
معاملہ نہایت گمبھیر اور مسلہ نہایت نازک بلکہ ہر قسم کی ناک یعنی خطرناک، المناک، درد ناک اور تشویشناک
(باقی ناکوں کے لیے لغت سے رجوع کریں
)

اپنا سینے کے مطلع پر جو بھی چمکا وہ چاند ہوا
جس نے مَن کے اندھیارے میں آن کیا اُجیارا چاند

دکھ کا دریا، سُکھ کا ساگر، اس کے دم سے دیکھ لئے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا اور اُبھرا چاند
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
329212397064201.jpg



شام سمے ایک اُونچی سیڑھوں والے گھر کے آنگن میں
چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند

انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے
ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند

ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ
لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند ؟

درد کی ٹھیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟
آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں میرے گہرا چاند !

ہم نے تو قسمت کے در سے جب پائے، اندھیرے پائے
یہ بھی چاند کا سپنا ہوگا، کیسا چاند کہاں کا چاند ؟

انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے
جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند

ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہا
ورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور سونا چاند

جگ کے چاروں کوٹ میں گھوما، سیلانی حیران ہوا
اس بستی کے اس کوچے کے اس آنگن میں ایسا چاند ؟

آنکھوں میں بھی، چتون میں بھی، چاندہی چاند جھلکتے ہیں
چاند ہی ٹیکا، چاند ہی جھومر، چہرہ چاند اور ماتھا چاند

ایک یہ چاندنگر کا باسی، جس سے دور رہا سنجوگ
ورنہ اس دنیا میں سب نے چاہا چاند اور پایا چاند

امبر نے دھرتی پر پھینکی نور کی چھینٹ اداس اداس
آج کی شب تو آندھی شب تھی، آج کدھر سے نکلا چاند؟

انشاء جی یہ اور نگر ہے، اس بستی کی رِیت یہی ہے
سب کی اپنی اپنی آنکھیں، سب کا اپنا اپنا چاند

اپنا سینے کے مطلع پر جو بھی چمکا وہ چاند ہوا
جس نے مَن کے اندھیارے میں آن کیا اُجیارا چاند

چنچل مسکاتی مسکاتی گوری کا مُکھڑا مہتاب
پت جھڑ کے پیڑوں میں اٹکا، پیلا سا اِک پتہ چاند

دکھ کا دریا، سُکھ کا ساگر، اس کے دم سے دیکھ لئے
ہم کو اپنے ساتھ ہی لے کر ڈوبا اور اُبھرا چاند

روشنیوں کی پیلی کرنیں، پورب پچھم پھیل گئیں
تو نے کس شے کےدھوکے میں پتھر پہ دے ٹپکا چاند؟

ہم نے تو دونوں کو دیکھا، دونوں ہی بےدرد کٹھور
دھرتی والا، امبر والا، پہلا چاند اور دوجا چاند

چاند کسی کا ہو نہیں سکتا، چاند کسی کا ہوتا ہے ؟
چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

 
Last edited:

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Hamari nind puri na khwab pury hain
Adhory loag hain lekin azaab pury hain
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Udaasiayn to mery ehad ki ilamat hain
Me hans paea to buhat pechy loat jaunga
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Aaina phela rha hy khud farebi ka marz
Her kisi sy keh rha hy aap sa koi nhi
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Dooba hua hun zeher mein per p nhi rha
Mein zindagi ko seh rha hun, jee nhi rha
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وفا سے ڈر گئی ہو گی
محبت مر گئی ہو گی

تیرا لہجہ جو بدلہ ہے
طبیعت بھر گئی ہو گی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہر کوئی دیکھ رہا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا، عشق بھی استانی سے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

ہر کوئی دیکھ رہا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے
میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا، عشق بھی استانی سے
ماشاءاللہ۔۔۔ ماشاءاللہ 🤔 🤔 🤔۔
تھینکس فار دز کپلٹ۔۔:)۔ اٹ میڈ می سمائل ایون دھو آئی ایم ناٹ فیلنگ ویل۔۔۔۔



واقعی تعلیم کہاں مکمل ہونی تھی۔۔۔کوئی اور ہی پڑھائیاں ہونے لگیں
@shehr-e-tanhayi
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس کا نہیں ہے غم کوئی، جاں سے اگر گزر گئے:(۔
دکھ کی اندھیری رات میں ہم بھی چراغ دھر گئے:(۔

شان و شکوہ کیا ہوئے، قیصر و جم کدھر گئے
تخت الٹ الٹ گئے، تاج بکھر بکھر گئے

فکر معاش نے سبھی جذبوں کو سرد کر دیا
سڑکوں پہ دن گزر گیا ہو کے نڈھال گھر گئے

لپٹے رہے تمام رات پھول کی پتیوں کے ساتھ
دھوپ پڑی جو پھول پر قطرے فرار کر گئے :(۔

تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگی
صبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے:(۔

گرد سفر میں کھو گئے، ایسے ہزاروں راہرو
راہ میں جو ٹھہر گئے، آندھیوں سے جو ڈر گئے

پھر بھی کسی رئیس کے دل کی طرح ہے چشم تنگ :(۔
آپ پھرے ہیں ملک ملک آپ نگر نگر گئے

کھل کے رہیں گے دیکھنا چار سو روشنی کے پھول
رات کے دشت کی طرف نقش گر سحر گئے ۔
 
Top