مزاحیہ تصاویر

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,661
11,408
713
مرغی کہتی ہے کہ بھئی مرغے اتنے ہٹے کٹے نظر آ رہے ہو لگتا ہے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتے ہو
مرغا کہتا ہے ہاں جی وہ شیراز خان صاحب ہیں نا
بڑے دل والے ہیں خود بھی کھاتے ہیں اور مجھے خوب بھی کھلاتے ہیں
مرغی ایک ٹھنڈی آہ بھر کر کہتی ہے
میری تو دعا ہے کہ اللہ کسی دشمن کو چائے کے عاشق کے گھر کا راستہ نہ دکھائے
نہ خود کھاتی ہے نہ مجھے کھلاتی ہے بس چائے پیتی جاتی ہے

اب آپ خود ہی اندازہ لگائیں مرغی کس کے گھر مقیم ہے؟
View attachment 114561
of Course Huaray ghar mein.
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Shiraz-Khan

Alhamdulillahi Rabbil 3aalameen
Super Moderator
Oct 27, 2012
18,764
16,179
1,313
مرغی کہتی ہے کہ بھئی مرغے اتنے ہٹے کٹے نظر آ رہے ہو لگتا ہے کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتے ہو
مرغا کہتا ہے ہاں جی وہ شیراز خان صاحب ہیں نا
بڑے دل والے ہیں خود بھی کھاتے ہیں اور مجھے خوب بھی کھلاتے ہیں
مرغی ایک ٹھنڈی آہ بھر کر کہتی ہے
میری تو دعا ہے کہ اللہ کسی دشمن کو چائے کے عاشق کے گھر کا راستہ نہ دکھائے
نہ خود کھاتی ہے نہ مجھے کھلاتی ہے بس چائے پیتی جاتی ہے
اب آپ خود ہی اندازہ لگائیں مرغی کس کے گھر مقیم ہے؟
View attachment 114561
Hahaha... bhae yahan aisa koi mamla fit nae horaha... ye muhalley ki porani kisi kisam ki story chalrae hey :p =))

wohi to.
Billi apko biyaah di aur murgi k liay @Shiraz-Khan ka murgha =)) =)) =)) =))
Hahaha murgha ab bara hogaya hey... =))
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
پہلی بات شیراز خان صاحب مرغا دیکھتے ہی ہاتھ میں چاقو پکڑ لیتے ہیں کہ جلدی جلدی ذبح کرو
تو وہ مرغا رکھ نہیں سکتے مطلب پال نہیں سکتے

دوسری آئی بلی تو وچاڑی ہر ٹائم بھوکی رہتی فری کہ چوزے پال نہیں سکتی اتنا بڑا کر نہیں سکتی
شیراز بھائی کو چند دن بعد بکرے کھانے ہیں
اس لیے مرغ پر نظر نہیں ہے
تبھی تو اتنا ہٹا کٹا ہو چکا ہے یہ مرغا
 
Top
Forgot your password?