محبت یوں بھی ہوتی ہے___!
ہمیشہ چپ رھا جاۓ___!
کبھی کچھ نہ کہا جاۓ___!
حفاظت یوں کی جاۓ___!
کہ جیسے راز ھو کوئی___!
کسی پر سوز سپنے میں___!
کہ جیسے ساز ہو کوئی___!
چھپایا یوں جاۓ جو دل میں___!
سیپ کے موتی کسی کی بیوفائی___!
جو دل میںخار ھوتی ھے___!
کوئی کہہ دے اسے___! جاکر طریق مہر چاہت ہے___!
یہ بھی رمز محبت ہے___! کوئی کہہ دے اسے جا کر___!
محبت ہوں بھی ھوتی ھے ___!!
سیپ کے موتی کسی کی بیوفائی___!
جو دل میںخار ھوتی ھے___!
کوئی کہہ دے اسے___! جاکر طریق مہر چاہت ہے___!
یہ بھی رمز محبت ہے___! کوئی کہہ دے اسے جا کر___!
محبت ہوں بھی ھوتی ھے ___!!