مجھ سے ہو سنجوگ تمہارا

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
اس نے پوچھا
کِن شرطوں پے پیار کروگے ؟
ساتھ رہوگے ؟
میں نے کہا پیار میں شرطیں کب ہوتی ہیں
ہاں اک چھوٹی سی خواہش ہے

مجھ سے ہو سنجوگ تمہارا کچھ ایسا
جیسے بیج گُلاب اور خوشبو کا
جیسے آنکھ کی پُتلی سے ہے بینائی کا
جیسے دل کی دھڑکن سے ہے جدائی کا۔

@shehr-e-tanhayi
 
Top