مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی

  • Work-from-home

Mahaali14

Newbie
Jan 11, 2018
42
7
8
Lahore
کیا میری ھی کوئی زندگی ہے؟ مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی۔
جب بھی بنانے کی کوشش کی تو کچھ اور ہی بن جاتا ہے۔ امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔
لیکن وہ کہتی ہیں کی باقی بہنوں کی طرح پریکٹس کرو خودی آجائے گا۔
میں نے نئیں بنانی روٹی۔ مجھے نہیں پتہ!
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

Aao behen me sikhati hun gol roti bnana :p jesi bnti hy bna k daal do aur foran se purkar pkr kr gol kaat lo .. Perfect bny gi
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Rana-Rehman

smile is best
TM Star
Apr 17, 2016
1,402
103
213
شیخوپورہ
کیا میری ھی کوئی زندگی ہے؟ مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی۔
جب بھی بنانے کی کوشش کی تو کچھ اور ہی بن جاتا ہے۔ امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔
لیکن وہ کہتی ہیں کی باقی بہنوں کی طرح پریکٹس کرو خودی آجائے گا۔
میں نے نئیں بنانی روٹی۔ مجھے نہیں پتہ!
اپنے منہ پہ آٹا لیپ کر کہ دھوپ میں بیٹھ جایا کریں
یا پھر منہ پہ پیپر لگر کہ پہلے آٹے کہ اندر لے کہ جائیں جب آپ کو یقین ہو جائے کہ آٹا سہی نال منہ پہ لگ گیا ہے
تو بڑی احتیاط سے پیپر کو نکال کر توے پہ ڈال دیں
اپنے گول مٹول منہ کا وی فائدہ لیں
(hgj)
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایڈھی تو ایڈھی سروس
پہلے آپ تے بنانی سیکھ لے
اویں لگدا ڈائنو سور والے کاڑٹون پلے ہو رہے توے تے
TM pe apka aur @Fahaad bro ka nick dekh kr he hansi aa jati hy aagy kuch prha he nhi jata =))
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم کو تو مٹھائی کا ڈبہ آیا ہو گا
کہیں سے
ہم کو تو لونی بڑیانی نہیں کھلائی مٹھائی کون کھلاتا
aap me namak ki kami nhi ho gi na islye koi nhi khilata >:P
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیا میری ھی کوئی زندگی ہے؟ مجھے تو گول روٹی بھی بنانی نہیں آتی۔
جب بھی بنانے کی کوشش کی تو کچھ اور ہی بن جاتا ہے۔ امی سے بہت کہا کہ روٹی والی مشین لادیں وہ سستے داموں بازار سے مل جاتی ہیں۔
لیکن وہ کہتی ہیں کی باقی بہنوں کی طرح پریکٹس کرو خودی آجائے گا۔
میں نے نئیں بنانی روٹی۔ مجھے نہیں پتہ!
kiya nahi pata?

roti na banayen... naan bana liya kijiay.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Aao behen me sikhati hun gol roti bnana :p jesi bnti hy bna k daal do aur foran se purkar pkr kr gol kaat lo .. Perfect bny gi
kahan chupaaey rakhay thay apnay hunarmandi k johar.....................
 
Top