مجھکو عادت ھے

  • Work-from-home

sidra23

Newbie
Feb 23, 2009
50
45
0
lahore
بادصبا کے چلنے سے زرا دیر پہلے
مجھکو عادت ھے اس کو
تلاش کرنے کی
تتلیوں کی شوخیوں میں
شبنم کے قطروں میں
صبح کے تاروں میں
ادھ کھلے پھولوں میں
مجھکو عادت ھے اسکو
تلاش کرنے کی
ہجر کی طویل راتوں میں
وصل کے اک حسیں لمحے میں
اس سے بچھڑ کے
پھر اس کو تلاش کرنے کی
مجھکو عادت ھے
 

piyarpiyarpiyar

Active Member
Jan 7, 2009
355
192
1,143
بادصبا کے چلنے سے زرا دیر پہلے
مجھکو عادت ھے اس کو
تلاش کرنے کی
تتلیوں کی شوخیوں میں
شبنم کے قطروں میں
صبح کے تاروں میں
ادھ کھلے پھولوں میں
مجھکو عادت ھے اسکو
تلاش کرنے کی
ہجر کی طویل راتوں میں
وصل کے اک حسیں لمحے میں
اس سے بچھڑ کے
پھر اس کو تلاش کرنے کی
مجھکو عادت ھے
bohat ache janab{(baby2})
is baat par aap keliye aik sher

Talash

jis ko talash kiya wo mila nahi
ye phol sirf kali bana,par khila nahi
murjahi howe wajood ko lekar me roti rahi
par kiya kabhi kisi se koi gila nahi

from
piyarpiyarpoiyar

 
  • Like
Reactions: Cinderella
Top