مبارک مبارک مبارک

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مبارک مبارک مبارک

آپ سب کو عید میلادالنبی صلى الله عليه وسلم مبارک ہو- 12 ربیع الاوّل کو آنحضرت صلى الله عليه وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی تھی- یہ خوشی کا دن ہے- اس خوشی کے موقع پر زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے- نماز شکرانہ‘ درود شریف‘ پڑھیں اور اپنے مسلمان بھائیوں کو اچھے اچھے کھانے کھلائیں‘ صدقہ و خیرات کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالی ہم سب کو روز قیامت آپ صلى الله عليه وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین
 
  • Like
Reactions: Mahen and RedRose64
Top