ماں

  • Work-from-home

Qawareer

میرا خدا ہر روز مجھے نئی خوشیاں دیتا ہے
VIP
Sep 1, 2010
22,663
10,941
1,113

ماں سب کچھ ہے۔تمام زخموں کا مرہم


،تمام کمزوریوں کے لیے طاقت،اندھیرے میں روشنی کی کرن،

،ہم دردی،خلوص و وفا،ایثار و قربانی کا منبع

۔جو اپنی مائیں کھو چکے ہیں ،در حقیقت وہ اپنی اصل روح سے محروم ہو گیے ہیں۔

خلیل جبران


 
Top