Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عشق پیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
اب چائے پہ شاعری امڈ رہی 🥺 🥺 🥺۔
کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنائی چائے

آپ کو پتہ ہے ہم نے چائے پہ 200 سے زائد غزلیں جمع کی تھیں۔۔۔😐۔ وہ غزلیں نظمیں تو پتہ نہیں کہاں گئیں۔۔لیکن ذہن نشین رہ گئیں کچھ کچھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے یہ چائے۔۔۔۔۔
کیوں چھوڑا تجھے ہم نے

ایک تالاب تھا کچھ پیڑ تھے اور تنہائی
میں جہاں شام ڈھلے جاتی تھی چائے پینے

اب تو اک عمر ہوئی آیا نہیں ہرجائی
وہ جو آتا تھا مرے گھر کبھی چائے پینے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہائے یہ چائے۔۔۔۔۔
کیوں چھوڑا تجھے ہم نے

ایک تالاب تھا کچھ پیڑ تھے اور تنہائی
میں جہاں شام ڈھلے جاتی تھی چائے پینے

اب تو اک عمر ہوئی آیا نہیں ہرجائی
وہ جو آتا تھا مرے گھر کبھی چائے پینے
اس سے پوچھنا تھا کہ کیا چائے پسند نہیں آئی؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اس سے پوچھنا تھا کہ کیا چائے پسند نہیں آئی؟؟
کس سےَ

یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 😐 🥺 🥺 🥺 🥺 🥺 🥺
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے🙄🙄🤐🤐۔
تو دیکھیں نا۔۔۔ روکا کس نے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ماشاءاللہ تو تب بولیں جب دیدار ہو۔۔۔۔۔۔

خؤب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں 🥺 🥺۔
😍 😍 😍
پردے میں رہنے دو
پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم نے سمجھا تھا محبت کا سمندر تجھ کو
تھا کا مطلب تو میری جان تمہیں آتا ہو گا
بالکل آتا ہے
😄
یہ شعر دو دن سے بڑآ تنگ کر رہا تھا ہمیں😄پر ہم نے بھی ضد باندھ رکھی تھی کہ پوسٹ نہیں کرنا😁۔
ویسے ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ ایسے کوئی شعر ذہن میں آئے تو آپ یا کیوی بھیا پوسٹ کر دیتے🤔۔کہیں سگنل تو نہیں پہنچتے سوچ کے؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تو بھید کھل جائے گا
اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ🤫🤭۔
ہمں بس اتنا آتا۔۔آگے آپ بولیں اب🤭
😍 میرے پردے میں لاکھ جلوے ہیں
😀کیسے مجھ سے نظر ملاؤ گے
🥰جب ذرا بھی نقاب اٹھاؤں گی
🌶یاد رکھنا کہ جل ہی جاؤ گے

ہاں
تو پردے میں رہنے سو
پردہ نہ اٹھاؤ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل آتا ہے
😄
یہ شعر دو دن سے بڑآ تنگ کر رہا تھا ہمیں😄پر ہم نے بھی ضد باندھ رکھی تھی کہ پوسٹ نہیں کرنا😁۔
ویسے ہم نے اکثر نوٹ کیا ہے کہ ایسے کوئی شعر ذہن میں آئے تو آپ یا کیوی بھیا پوسٹ کر دیتے🤔۔کہیں سگنل تو نہیں پہنچتے سوچ کے؟
واقعی میں سگنل پہنچ جاتے ہیں

کیونکہ کچھ باتیں ہم نے بھی نوٹ کی ہیں ایسے ہی۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Thorra sa kaam hae, khatm kar ke aata hoon...
ہم چلے :)۔ اداسی بڑھ رہی ہے۔ہمارے دل و دماغ بہت ہی کوئی فضول قسم کے ہے جتنا مرضٰ بچوں کی طرح بہلاؤ، پھسلاؤ۔۔پر نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹس سے مس نہیں۔۔
خیر تو ہماری طرف سے خدا حافظ۔۔فی امان اللہ۔۔۔
تنہائی آپا۔۔بائے۔۔
💚💙
خوش رہیئے۔۔۔خوشیاں بانٹئیے۔۔۔خدا آپ سب کو سلامت رکھے۔۔۔آمین
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم چلے :)۔ اداسی بڑھ رہی ہے۔ہمارے دل و دماغ بہت ہی کوئی فضول قسم کے ہے جتنا مرضٰ بچوں کی طرح بہلاؤ، پھسلاؤ۔۔پر نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹس سے مس نہیں۔۔
خیر تو ہماری طرف سے خدا حافظ۔۔فی امان اللہ۔۔۔
تنہائی آپا۔۔بائے۔۔
💚💙
خوش رہیئے۔۔۔خوشیاں بانٹئیے۔۔۔خدا آپ سب کو سلامت رکھے۔۔۔آمین
اتنی جلدی؟

چلیں ٹھیک۔۔۔ اپنا خیال رکھئیے گا۔

اللہ حافظ
 
Top