Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہو
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ستم تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم سے روٹھا بھی گیا ہم کو منایا بھی گیا
پھر سبھی نقش تعلق کے مٹاۓ بھی گٸے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اک عجب کردار کی تخلیق میں
مسخرے کا اپنا چہرہ مر گیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

رُوپ کی دھوپ کہاں جاتی ہے معلوم نہیں
شام کس طرح اتر آتی ہے رخساروں پر

 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پیاس کہتی ہے کہ اب ریت نچوڑی جاۓ
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تتلیوں کے موسم میں، نوچنا گلابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بھول کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آفتیں جب آنی ہوں ٹوٹنا ستاروں کا
ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ...؟
ﺟﺴﮑﻮ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭼﺎﮨﻮﮞ، ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﯿﻮﮞ...؟
مجھ کو ہونا ہے تو درویش کے جیسا ہو جاؤں
منزلیں سب کے لئے اور میں رستہ ہو جاؤں
کتنا دشوار ہے اک لمحہ بھی اپنا ہونا
اس کو ضد ہے کہ میں ہر حال میں اس کا ہو جاؤں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کہیے تو نبھاتے چلیں جاٸیں گے مگر
اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ جو ہم میں تم میں نباہ ہے میرے حوصلے کا کمال ہے
یہ تمہاری تلخ نوائیاں کوئی اور سہہ کہ دکهائے تو :(
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں سے مار دیتے ہیں

Kavi
تم تو خنجر کی بات کرتے ہو
لوگ ابرو سے جان لیتے ہیں
Kavi

ابرو + خنجر =خمدار، نوک دار، ہلال :)۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مت کوسئے یہ تیر و تبر کے زرا سے زخم
دل بھی ہمارا دیکھئے، لہجوں کے گھاؤ ہیں

اچھا تو ہو ہی جائے گا گھائل ہوا یہ جسم
ہو گا وہ کیسے ٹھیک؟ جو لفظوں کے کھاؤ ہیں

تلخی بیاں کی ، آج بھی ہے نوک خار کی
شیریں حروف آج بھی ہیروں کے بھاؤ ہیں

#Angela_Angii
#Meem_Aroosh
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

مت کوسئے یہ تیر و تبر کے زرا سے زخم
دل بھی ہمارا دیکھئے، لہجوں کے گھاؤ ہیں

اچھا تو ہو ہی جائے گا گھائل ہوا یہ جسم
ہو گا وہ کیسے ٹھیک؟ جو لفظوں کے کھاؤ ہیں

تلخی بیاں کی ، آج بھی ہے نوک خار کی
شیریں حروف آج بھی ہیروں کے بھاؤ ہیں

#Angela_Angii
#Meem_Aroosh


تلخی بیاں کی ، آج بھی ہے نوک خار کی
شیریں حروف آج بھی ہیروں کے بھاؤ ہیں

wah wah, kya zabardast baat hae 👏
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

چند سانسوں کی رفاقت ہے، تھکن بانٹ نہ لیں؟
ہم سفر تجھ کو کہیں، مُجھ کو کہیں جانا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
چند سانسوں کی رفاقت ہے، تھکن بانٹ نہ لیں؟
ہم سفر تجھ کو کہیں، مُجھ کو کہیں جانا ہے
کیا کروں بیچ بھی سکتا نہیں گنجینۂ زخم
کیا کروں بانٹ بھی سکتا نہیں ایسا دکھ ہے :(۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کیا کروں بیچ بھی سکتا نہیں گنجینۂ زخم
کیا کروں بانٹ بھی سکتا نہیں ایسا دکھ ہے :(۔


😔 گنجینۂ زخم" کس بلا کا نام ہے؟؟؟؟؟"
 
Top