I intelligent086 Active Member Nov 10, 2010 333 98 1,128 Lahore,Pakistan Dec 10, 2015 #1 تلک کی رسم بھی اب عام ہے مردِ مسلماں میں ہے نقدی بھی، کلر ٹی وی بھی، وی سی پی کی تصویریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے مال و دولت کا نکاح ِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ٭٭٭
تلک کی رسم بھی اب عام ہے مردِ مسلماں میں ہے نقدی بھی، کلر ٹی وی بھی، وی سی پی کی تصویریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے مال و دولت کا نکاح ِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ٭٭٭