لوگوں کے ساتھ خندہ پیشانی اور خوش اخلاقی سے پیش آنا
اللہ تعالی کو بہت پسند ہے
اور اس پر بھی اجر ملتا ہے
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ
نیکی کے کسی کام کو حقیر نہ سمجھو
خواہ وہ نیک کام یہ ہو کہ اپنے بھائی سے کھلے ہوئے
چہرے یعنی خندہ پیشانی سے ملو
صحیح مسلم
مولانا محمد تقی عثمانی مدظلہ
آسان نیکیاں