حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
کہ لعنت کا سبب بننے والی دو باتوں سے بچو
صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا حضرت وہ دو باتیں کیا ہیں
فرمایا
ایک یہ کہ آدمی لوگوں کے راستے میں قضائے حاجت کرے
اور دوسرے ان کے سائے کی جگہ میں ایسا کرے
صحیح مسلم معارف الحدیث
جلد سوم صفحہ 34