لاکھوں ڈالرز کا کیچ

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
tyy.jpg

کرائسٹ چرچ: کرکٹ ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز تو ہوگیا ہے مگر پہلے ہی میچ میں ایک تماشائی بھی لاکھوں ڈالر کا کیچ پکڑنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

جی ہاں نیوزی لینڈ میں ورلڈکپ کے آغاز سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ نیوزی لینڈ کے تمام میچوں کے دوران باؤنڈری سے باہر ایک ہاتھ سے کیچ کرنے والے شائق کو ڈالرز کی شکل میں انعام سے نوازا جائے گا۔

اس حوالے سے شائقین کیلئے ضروری ہے کہ وہ اسپانسر کمپنی کی ٹی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں آئیں۔

مگر اس مقابلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا آغاز ڈھائی لاکھ ڈالرز سے ہوا ہے تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کی صورت میں یہ انعامی رقم بڑھ جائے گی اور فائنل میں پہنچنے کی صورت میں دس لاکھ ڈالرز تک ہوجائے گی۔

تاہم یہ مجموعی انعامی رقم ان لوگوں میں تقسیم کی جائے گی جو ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں۔

تاہم اگر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچتی ہے اور اس دوران کوئی اور شخص ایک ہاتھ سے کیچ نہیں پکڑ پاتا تو سنجے کے حصے میں دس لاکھ ڈالرز آجائیں گے یا پہلے مرحلے میں کیوی کے باہر ہونے کی صورت میں یہ رقم ڈھائی لاکھ ، کوارٹر فائنل میں تین لاکھ اور سیمی فائنل میں پانچ لاکھ ڈالرز ہوگی۔

اور ایسا ہی نظارہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب اسپانسر کمپنی کی ٹی شرٹ میں ملبوس سنجے گنڈا نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑ لیا۔

سنجے اس میچ میں شریک ان ایک ہزار افراد میں سے ایک تھے جو خواہش کررہے تھے کہ کوئی کیچ ان کی طرف آکر انہیں اس ملین ڈالر مقابلے میں کامیابی کا موقع فراہم کرے۔

سنجے نے کیوی بلے باز کین ولیمسن کے چھکے پر یہ کمال بھرپور ڈائیو مار کر دکھایا اور دیگر تماشائیوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔
 
Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen
 
SHB_Bhaiya

محمد شعیب ںاصر
Super Star
Jan 31, 2010
51,098
10,427
1,313
39
Karachi
View attachment 94056
کرائسٹ چرچ: کرکٹ ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز تو ہوگیا ہے مگر پہلے ہی میچ میں ایک تماشائی بھی لاکھوں ڈالر کا کیچ پکڑنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

جی ہاں نیوزی لینڈ میں ورلڈکپ کے آغاز سے قبل اعلان کیا گیا تھا کہ نیوزی لینڈ کے تمام میچوں کے دوران باؤنڈری سے باہر ایک ہاتھ سے کیچ کرنے والے شائق کو ڈالرز کی شکل میں انعام سے نوازا جائے گا۔

اس حوالے سے شائقین کیلئے ضروری ہے کہ وہ اسپانسر کمپنی کی ٹی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں آئیں۔

مگر اس مقابلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا آغاز ڈھائی لاکھ ڈالرز سے ہوا ہے تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی اگلے مرحلے میں رسائی کی صورت میں یہ انعامی رقم بڑھ جائے گی اور فائنل میں پہنچنے کی صورت میں دس لاکھ ڈالرز تک ہوجائے گی۔

تاہم یہ مجموعی انعامی رقم ان لوگوں میں تقسیم کی جائے گی جو ایک ہاتھ سے کیچ پکڑنے میں کامیاب ہوجائیں۔

تاہم اگر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچتی ہے اور اس دوران کوئی اور شخص ایک ہاتھ سے کیچ نہیں پکڑ پاتا تو سنجے کے حصے میں دس لاکھ ڈالرز آجائیں گے یا پہلے مرحلے میں کیوی کے باہر ہونے کی صورت میں یہ رقم ڈھائی لاکھ ، کوارٹر فائنل میں تین لاکھ اور سیمی فائنل میں پانچ لاکھ ڈالرز ہوگی۔

اور ایسا ہی نظارہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب اسپانسر کمپنی کی ٹی شرٹ میں ملبوس سنجے گنڈا نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑ لیا۔

سنجے اس میچ میں شریک ان ایک ہزار افراد میں سے ایک تھے جو خواہش کررہے تھے کہ کوئی کیچ ان کی طرف آکر انہیں اس ملین ڈالر مقابلے میں کامیابی کا موقع فراہم کرے۔

سنجے نے کیوی بلے باز کین ولیمسن کے چھکے پر یہ کمال بھرپور ڈائیو مار کر دکھایا اور دیگر تماشائیوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔
wah yaar lucky man....
 
  • Like
Reactions: Just_Like_Roze
Top