كرکٹ اب اردو زبان میں

  • Work-from-home

hackerspk

Newbie
Aug 19, 2009
18
4
3
السلام علیكم



كرک انفو اردو

نئے سافٹ وئر کے ساتھ پیش خدمت ہوں اب کی بار لایا ہوں کرکٹ کو آپ کے ڈیسکٹاپ پر آپ کی اپنی زبان اردو میں۔

استعمال کا طریقہ کار سادہ ہے اسے چلائیں اور اپنی مرضی کا میچ منتخب کر کے سیٹ کے بٹن پر کلک کر دیں

اس کا ریفریش ٹائم بڑھایااور گھٹایا جا سکتا ہے سسٹم ٹرے میں اس کا آئی کان موجود ہو گا وہاں سے آپ اس کی کارکردگی کو ٹھیک کر سکیں گے










Download Cricinfo Urdu
http://downloads.bookspk.com/softwares/1655-cricinfo-urdu.html


For Windows 2000/XP/2003/ME

The Microsoft .NET Framework version 2.0 (x86) redistributable package installs the .NET Framework runtime and associated files required to run applications developed to target the .NET Framework v2.0.
http://www.microsoft.com/downloads/en/details.aspx?FamilyID=0856eacb-4362-4b0d-8edd-aab15c5e04f5&displaylang=en
 
Top