قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت

  • Work-from-home

Hina4islam

Newbie
Oct 6, 2010
38
27
18
37
ناظرین! اس کے بارے میں عوام الناس کے اندر ایک قصہ مشہور ہے کہ دو فرشتے بنام ہاروت اور ماروت بغرٍض امتحان زمین پر آئے، پھر وہ زنا، قتل اور شراب نوشی جیسے بڑے جرائم میں ملوث ہوئے اور وہ لوگوں کو جادو سکھاتے رہتے تھے۔ بالآخر انہوں نے دنیا کا عزاب اختیار کیا اور ابھی تک وہ عزاب میں مبتلا ہیں اور بابل شہر کے کنویں میں اوندھے لٹکے ہوئے ہیں۔ مگر یہ سارا قصہ جھوٹا اور دشمنانِ اسلام کا خود ساختہ ہے۔ داخلی اور خارجی قرائن اس کو جھوٹا ثابت کرتے ہیں
آخر اس قصے کی حقیقت ہے کیا اور جھوٹ کیا اور سچ کیا؟ اس کے بارے میں جاننے کے لئے پڑھیے یہ کتاب! جس کا نام ہےِ”قصہ ہاروت ماروت اور جادو کی حقیقت

 

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
iss se kya hota book se jadoo hota... @Detective
pata nahi padhna k baad pata chalay ga app ka paas ha[DOUBLEPOST=1353582674][/DOUBLEPOST]kitaab to jadoo ki ha jadoo k bara main[DOUBLEPOST=1353582811][/DOUBLEPOST][email protected] pls send me book pdf
hai tou merey pass pr wo sahi rasta nahi hai us mai taveezaat aur ajeeb ammal hai jo muslims ko behkatey hai,,,,ALLAH pr yaqeen rakhna chahiye....taveezat aur jadu gunnah hai,,,,,us mai bohot sey wasaif shariyat key khilaf hai..aur zyada tar ammal kaley jadu sey mushahbat hai,,,,,plz dont use this book shamma shabistan...ager ap sachey muslim ho aur ALLAH pr yaqeen hai


@*Muslim*
@*Muskaan*
@S_ChiragH
@Aunty_Nasreen
@zoonia
@masoom_se_chahat
@eXcalibuR
 
Top