قرآن و حدیث سے قادیانیوں کے عقائد و نظریات کے جوابات

  • Work-from-home

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
پہلا عقیدہ: مرزا غلام احمد قادیانی کا دعویٰ ہے کہ آخر الزماں نبی میں ہوں۔
جواب: جبکہ اہل سنت و الجماعت کا متفقہ عقیدہ یہ ہے کہ آخر الزماں نبی حضرت محمد رسول اللہ ﷺ ہیں، آپﷺ کے بعد کسی کو نبی ماننا یہ دائرۂ اسلام سے خروج ہے، یہ بات آیاتِ قرآنی، متعدد احادیثِ نبویہؐ سے ثابت ہے اور اسی پر تمام مسلمان متفق ہیں۔
رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کی قرآنی شہادت
۱۔ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللہ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللہ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا o
(احزاب ۴۰)
ترجمہ: محمدﷺ بات نہیں کسی کے تمہارے مردوں میں سے، لیکن رسول ہیں اللہ اور مہر سب نبیوں پر ہیں اور اللہ تعالیٰ سب چیزوں کا جاننے ہے۔
۲۔ وَإِذْ أَخَذَ اللہ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُمْ مِنْ كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ ۔
(اٰل عمران:۸۱)
ترجمہ: اللہ تعالیٰ نے تمام نبیوں سے عہد لیا کہ جب کبھی میں تم کو کتاب اور نبوت دوں اور تمہارے پاس ایک رسول آجائے جو تمہاری کتابوں اور دین کی تصدیق کرنے والا ہو، تو تم ضرور بالضرور اس پر ایمان لا اور اس کی مدد کرنا۔
۳۔ قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللہ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا ۔
(اعراف:۵۸)
ترجمہ: فرمادیجئے کہ لوگوں میں تم سب کی طرف اللہ تعالیٰ کا رسول ہوں۔
نوٹ: مفتی محمد شفیع صاحبؒ نے اپنی کتاب ختم نبوت میں سو آیات سے استدلال کیا ہے۔

رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت پر احادیث کا شہادت
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد صفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے تقریباً دو سو سے زائد احادیث اس ضمن میں پیش کی ہیں اور وہ احادیث متواتر ہیں جن کا انکار کرنا ممکن نہیں۔
چند احادیث درج ذیل ہیں:
۱۔ و انہ سیکون فی امتی کذابون ثلاثون کلھم یزعم انہ نبی اللہ و انا خاتم النبین لا نبی بعدی۔
(ابوداؤد۲/۲۲۸۔ ترمذی:۲/۴۵۔ مشکوٰۃ:۲/۴۶۵)
ترجمہ: اور بے شک میری امت میں تیس کے قریب بڑے بڑے جھوٹے نبی ہوں گے، ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ میں نبی ہوں، حالانہ میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔
۲۔ عن ابی ھریرۃؓ ان رسول اللہ ﷺ قال ان مثلی و مثل الانبیاء من قبلی کمثال رجل بنیٰ بیتاً فاحسنہ و اجملہ الا موضع لبۃ من زاویۃ فجعل الناس یطوفون بہ و یعجبون لہ و یقولوںن ھلا وضعت ھذہ اللبنۃ قال فانا اللبۃ و انا خاتم النبیین۔
(بخاری:۱/۵۹۔ مسلم:۲/۲۴۸۔ مشکوٰۃ:۲/۵۱۱)
۳۔ و انی عبد اللہ مکتوب خاتم النبیین و ان اٰدم لمنسجدل فی طینۃ۔
ترجمہ: بیشک میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک خاتم النبیین لکھا گیا ہوں جبکہ حضرت آدم علیہ السلام گوندھی ہوئی مٹی کی صورت میں تھے۔
۴۔ یا ایھا الناس انہ لا نبی بعدی ولا امۃ بعدکم۔
ترجمہ: اے لوگو! میرے بعد کوئی نبی نہیں اور تمہارے بعد کوئی امت نہیں ہے۔
اسی طرح اجماعت امت سے بھی یہ عقیدہ ثابت ہے، جیسے کہ ملا علی قاریؒ فرماتے ہیں:
۵۔ دعوی النبوۃ بعد نبینا صلی اللہ علیہ وسلم کفرٌ بالاجماع۔
ترجمہ: ہمارے نبی کریم ﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنا بالاجماع کفر ہے۔
دوسرا عقیدہ: مرزا غلام احمد پر وحی بارش کی طرح نازل ہوتی تھی، وہ وحی کبھی عربی میں کبھی ہندی میں اور کبھی فارسی اور کبھی دوسری زبان میں بھی ہوتی تھی۔
(حقیقۃ الوحی:۱۸۰۔ البشری:۱/۱۷)
جواب: علماء فرماتے ہیں کہ جب نبوت کا دوازہ بند ہوگیا تو لا محالہ وحی کا بھی دروازہ بند ہوگیا، یہ کیسے ممکن ہے وحی تو نازل ہو اور نبی نہ ہو۔
یہی بات قرآن و حدیث سے ثابت ہوتی ہے۔
حضورﷺ کے بعد وحی نازل نہیں ہوئی: قرآن کی شہادت
مثلاً قرآن میں آتا ہے:
۱۔ وَلَقَدْ أُوحِيَ إِلَيْكَ وَإِلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ o
(الزمر:۶۵)
ترجمہ: آپ کی طرف اور آپ سے پہلے بھی جس قدر انبیاء آئے سب کی طرف وحی کی گئی، اگر تم بھی شرک کرو تو تمہارے بھی سارے عمل برباد ہوں جائیں گے اور تم خاسرین میں سے ہوجاؤ گے۔
اس میں ’’من قبلک‘‘ کے بعد ’’من بعدک‘‘ نہیں ہے کہ آپﷺ سے پہلے تو وحی نازل ہوئی اور آپﷺ کے بعد کوئی وحی نازل نہیں ہوئی ہے، اس لئے یہ جملہ نہیں لایا گیا۔
۲۔ وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ o
(بقرہ:۴)
ترجمہ: جو ایمان لائے ہیں اس وحی پر جو آپ پر نازل ہوئی اور اس وحی پر بھی جو آپ سے پہلے نازل کی گئی اور آخرت کے دن پر یقین رکھتے ہیں۔
اس میں بھی ’’من قبلک‘‘ کے بعد ’’من بعدک‘‘ نہیں ہے، آپ پر اور آپ سے پہلے نازل تو ہوئی ہے آپ کے بعد نازل نہیں ہوئی، اسی طرح قرآن میں سیکڑوں آیات میں یہ مضمون بیان کیا گیا ہے۔

آپ کے بعد وحی نازل نہیں ہوگی: احادیث کی شہادت
۱۔ و عن عمر رضی اللہ تعالیٰ ..... فقال ابوبکر انہ قد انطقع الوحی و تم الدین۔
(مشکوٰۃ:۵۵۶)
ترجمہ: حضرت عمرؓ سے روایت ہے کہ فرمایا حضرت ابوبکرؓ نے بیشک وحی نبوت ختم ہوگئی اور دین مکمل ہوچکا۔
اسی طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:
۲۔ و ان الوحی قد انقطع۔
(الشفاء:۲/۲۷۱)
ترجمہ:وحئی نبوت ختم ہوچکی ہے۔
۳۔ و کذالک من ادّعیٰ منھم انہ یوحی الیہ و ان لم یدع النبوۃ ....... فھٰؤلاء کلطم کفار مکذبون لِلنبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔
(الشفاء:۲/۲۷۱)
ترجمہ: ایسے ہی وہ شخص بھی کافر ہے جس نے دعویٰ کیا کہ میری طرف وحی نبوت نازل ہوتی ہے، اگرچہ نبوت کا دعویٰ نہ بھی کرے ...... پس یہ کل کے کل کافر ہیں، نبی کریمﷺ کے جھٹلانے کی وجہ سے ۔
ابتداء میں خود مرزا صاحب کا بھی عقیدہ تھا کہ وحی ختم ہوچکی ہے، اپنی کتاب حقیقت النبوۃ میں خود کہتے ہیں کہ وحی پر ۱۳ سو برس سے مہر لگ گئی ہے، پھر بعد میں انکار کردیا۔
(حقیقۃ النبوۃ:۸۹۔ و کذا ازالہ:۲۲۱)
تیسرا عقیدہ: مرزا غلام احمد کی تعلیم اب تمام انسانوں کے لئے نجات ہے۔
(اربعین:۴،۱۷)
جواب: نجات کا دار و مدار نبی کریمﷺ کی پیروی میں ہے نہ کہ مرزا غلام احمد کی تعلیمات میں یہی بات قرآن و احادیث سے ثابت ہوتی ہے ،مثلاً:
۱۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ o
(القلم:۵۲)
ترجمہ: اور نہیں یہ قرآن مگر تمام عالم والوں کے لئے تذکیر ہے۔
۲۔ تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا o
(فرقان:۱)
ترجمہ: مبارک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے محمدﷺ پر نازل فرمایا تاکہ تمام ہی جہاں والوں کے لئے ڈرانے والے ہوجائیں۔
۳۔ وَأُوحِيَ إِلَيَّ هَذَا الْقُرْآنُ لِأُنْذِرَكُمْ بِهِ وَمَنْ بَلَغَ ۔
(انعام:۱۹)
ترجمہ: میری طرف یہ قرآن وحی کیا گیا ہے تاکہ اس کے ذریعہ میں تم کو (اور تمام انسانوں کو) قرآن کے نزول کی خبر پہنچے ڈراؤں۔
۴۔ وَإِنْ تُطِيعُوهُ تَهْتَدُوا ۔
(نور:۵۴)
ترجمہ: اگر تم محمدﷺ کی اطاعت کروں گے تو بس (نجات) ہادیت پاؤگے۔
اسی طرح قرآن کی متعدد آیات سے اس عقیدہ کا بطلان معلوم ہوتا ہے۔
چوتھا عقیدہ: جو مرزا غلام احمد کی نبوت کو نہ مانے وہ جہنمی کافر ہے۔
(حقیقۃ النبوۃ:۲۷۲۔ فتاویٰ احمدیہ:۳۷۱)
جواب: علماء اہل سنت و الجماعت فرماتے ہیں کہ مرزا غلام احمد نبی ہی نہیں، جب نبی نہیں تو اب اس کی نبوت کا تسلیم کرنا کیسے ممکن ہے، بلکہ اس کی نبوت کو ماننا ہی دخول جہنم کا سبب ہے۔
پانچواں عقیدہ: مرزا غلام احمد کے معجزات کے تعداد دس لاکھ ہے۔ (تتمہ حقیقۃ الوحی:۱۳۶) (جبکہ رسول اکرم ﷺ کے معجزات تین ہزار ہیں)
جواب: علماء اہل سنت و الجماعت فرماتے ہیں کہ یہ بات عقائد میں ہے کہ معجزہ خصائص نبوت میں سے ہے اور نبوت خاتم الانبیاء ﷺ پر ختم ہوچکی ہے، لہٰذا اب اگر کوئی عمجزہ کا دعویٰ کرے گا وہ کافر ہوگا۔
(یواقیت مبحث:۱/۱۵۷)
اسی طرح ابو شکور سلمی میں ہے:
و من ادّعی النبوۃ فی زماننا فانہ یصیر کافراً و من طلب منہ المعجزات فانہ یصیر کافرا لانہ شک فی النص۔
(ابوشکور سلمی:۱۰۵، قلمی بحوالہ اسلام اور قادیانیت)
ترجمہ: کہ جو شخص ہمارے زمانہ میں نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہے اور جو شخص اس سے معجزات کا مطالبہ کرے وہ بھی کافر ہوجائے گا کیونکہ اس نے نص قرآنی میں شک کیا ہے۔
چھٹا عقیدہ: مرزا صاحب نبی کریم ﷺ سے بڑھ کر شان والے تھے۔
(قول فصل:۶۔ احمد پاکٹ بکس:۲۵۴۔ اربعین:۱۰۳)
جواب: نبی کریم ﷺ سے نہ کوئی نبوت میں آگے ہے اور نہ درجات میں کوئی آپﷺ سے آگے ہوسکتا ہے۔
قرآن میں فرمایا گیا: .....لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْصُرُنَّهُ.....۔ (اٰل عمران:۸۱) ’’تمام انبیاء سے اس بات کا عہد لیا گیا تھا کہ اگر تم محمدﷺ کے زمانہ کو پاؤ تو آپﷺ پر ایمان لانا اور ان کی نصرت کرنا بھی واجب ہے‘‘۔
حضور اکرم ﷺ کی افضلیت پر احادیث کی گواہی
۱۔ عن جابرؓ ان النبی ﷺ قال انا قائد المرسلین و لا فخر ۔
(دارمی و کذا مشکوٰۃ:۵۱۴)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں تمام رسولوں کا قائد ہوں، اس پر مجھ کو فخر نہیں۔
۲۔ انا حامل لواء الحمد یوم القیامۃ تحتہ آدم فمن دونہ و لا فخر ..... انا اکرم الاولین و الآخرین علی اللہ و لا فخر ۔
(ترمذی کذا مشکوٰۃ:۵۱۳، ۵۱۴)
ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں قیامت کے دن حمد کا جھنڈا اٹھانے والا ہوں، قیامت کے دان کے نیچے آدمؑ اور اس کے بعد کے لوگ سب ہوں گے، میں اللہ کے نزدیک تمام پہلوں اور پچھلوں سے افضل ہوں، اس میں مجھ کو فخر نہیں۔
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan and Dawn

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
jazakAllah khair mohtaram.:)
aapki ye thrd waqayi qabil e tareef hai.laikin ye islamic rules k khilaf bhi hai.
isliye isse yahan se baat cheet me move kia jaa raha hai.:)
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
...@i love sahabah brother no doubt MASHA'ALLAH zabardast kaam kiya hai aap ne is thread mein
mazeed aage bhi jaari rakhiye INSHA'ALLAH qadyaniyat ke khilaf apna kaam ALLAH inhen aur kaale kuffaar
shia ko naist o nabood kare gharaq kare Aameen

aaj hi admin se kuch discussion ki jiske baad ye faisla huwa ke
bas hum qadyani aur shia lafz istimal karte huwe ISLAMIC section me thread nahin laga sakte as admin said lekin
Baat Cheet aur become a columnist me lag sakta hai so younhi kiya karen
 
  • Like
Reactions: Dawn
Top