" عین الفقر

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
اگر کوی شخص خواب یا مراقبے میں اذان دیتا ھے ...یا امامت کرتا ھے ...یا تلاوتِ قرآنِ پاک کرتا ھے...یا ذکر اللہ کرتا ھے ...یا وضو یا غسل کرتا ھے...یا حضور علیہ السّلام کی مجلس میں حاضر ھوتا ھے تو یہ اس بات کی علامت ھے کہ اُس کا نفس و قلب و روح ایک ھو چکے ھیں، اور وہ ھدایتِ الٰہیہ سے مشرّف ھو چکا ھے....... !!!

ماخوز از ....." عین الفقر "......حضرت سلطان باھورح
 
Top