Zia_Hayderi TM Star Mar 30, 2007 2,468 1,028 1,213 Jul 28, 2014 #1 کتنی مشکل سے فلک پر یہ نظر آتا ہے عید کے چاند نے بھی انداز تمھارے سیکھے
H Hoorain *In search of Oyster Pearls* VIP Dec 31, 2009 108,467 40,710 1,313 A n3st! Jul 28, 2014 #2 thread moved to Ashaar section
B Bird-Of-Paradise TM ki Birdie VIP Aug 31, 2013 23,935 11,040 1,313 ώόήȡέŕĻάήȡ Jul 28, 2014 #3 wah wah
Zia_Hayderi TM Star Mar 30, 2007 2,468 1,028 1,213 Jul 28, 2014 #4 ٹوٹتی ، چیختی ، چٹختی ہیں ہڈّیاں ، پسلیاں بیچاروں کی روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں شامت آئی ہے روزہ داروں کی
ٹوٹتی ، چیختی ، چٹختی ہیں ہڈّیاں ، پسلیاں بیچاروں کی روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں شامت آئی ہے روزہ داروں کی
Zia_Hayderi TM Star Mar 30, 2007 2,468 1,028 1,213 Jul 28, 2014 #5 چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا ہی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا! چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابا وہاں پہ آ گیا
چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو اک ہمارا ہی نصیبہ ہڈیاں تڑوا گیا! چھت پہ ہم تھے چاند کے نظارے میں کھوئے ہوئے بس اچانک چاند کا ابا وہاں پہ آ گیا