Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Marny ki gharri aye to mein zeest ka talib
Jeeny ka taqaza ho to marr jata hun akser

Rehta hun akela mein bhari duniya me Wasif
Ly name koi mera to darr jata hun akser
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Wo ajeeb larki the us ko raas ata tha
Barishu k mousam me khirkiyan khuli rakhna
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Her shaam chiraghun ki trah jalti hain ankhen
Kya koi chala jaye to yun hota hy Mohsin..??
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Soda chaman ka jab bhi hua gull he giny gaye
Khud ko yunhi samajhti the nawab titliyan
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُسے چاہا ہم نے ایک مدت تک
بڑی شدت سے بڑی شدت تک
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

اُن‌ کو فرصت ہی نہیں بات کی تمہید سُنیں
ہم وہ پاگل ہیں کہ تفصیل‌ میں لگ جاتے ہیں

ہمارے والا معاملہ 😐۔
ہمارا فیورٹ۔۔۔۔۔۔
ہم نے لگتا کچھ عرصہ پہلے یہ پوسٹ کی تھی یہاں۔۔۔ غزل تھی پوری کیا؟ اتنا یاد ہے کہ
کاظم حسین کاظم کا شعر ہے یہ۔۔۔لیکن اس کے مزید شعر ذہن میں نہیں آرہے😣۔کہیں بھولنے کی بیماری تو نہیں لگ رہی۔۔۔
لگتا غزل ہے یہ پوری🙄پتہ نہیں۔۔۔لگتا صرف شعر تھا۔۔۔۔۔۔آپ کو پتہ ہو تو الجھن سے نجات دلا دیں
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aap mujhey Kewi nahi keh sakti ho, wo sirf meri little sister @Angela keh sakti hae :) ... baqi sab ke liye meiN Kavi hoon :D
hum ney kab aap ko kewi bola? 🙄... choti behn honey k naaty hum tou aap ko kuch bhi keh sktey hain 🙃 lekin hum hi tou aap ko Kavi kehtey hain.. baqi sab ko dekh lain aap🥺.
Screenshot_2021-02-09 Aaj Ka Intikhaab - Ashaar.png
Screenshot_2021-02-09 Kavi(2).png
Screenshot_2021-02-09 Kavi(1).png
Screenshot_2021-02-09 Kavi.png


فینٹیسی تو فینٹیسی، ہمیں تنہائی آپا سے ایسی امید نہیں تھی😄😣۔
Screenshot_2021-02-09 Chat.png

کیوی بھیااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تسی دس کیوں نئی دیندے کہ جو ہم اندازہ لگایا صحیح ہے یا نہیں؟؟؟؟؟
Ap ney qavi rakhna chaha tha na?? qainchi wala qaaaf😁array mufti qavi ko tou sab jantey hain...😅
warna, aap ko kevi, kiwi, kawi aur کوی jesey alfaz pey guzaara krna parrey ga...

ہم تو آپ کو ہمیشہ کیوی ہی کہیں گے۔۔۔جو ہندی کا لفظ ہے، اور جس کا مطلب شاعر ہے۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ بتائیں کہ اندر کی کہانی کیا ہے۔۔ورنہ ہمیں وہ جملہ یاد آ رہا۔۔لال دوپٹے والی تیرا نام ہے کیا۔۔۔۔۔ نہیں سچ ایسے تھا۔۔لال دوپٹے والی اپنا نام تو بتا😁😅۔۔
memes bni hui hain kaafi is pey..par wjha nahi pta hmain..shayad song hai ye..hmain tou bus yeh line ka pta...
خیر تسی نام دسو۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
cv2nfswpvuprntnyde0z7w4ykxcygvsvrd9j9tsoxklvwuzwr2yz64u7hescwruy-.jpg


تری زمیں سے اٹھیں گے تو آسماں ہوں گے🙃 ۔

🙂 ہم ایسے لوگ زمانے میں پھر کہاں ہوں گے

چلے گئے تو پکارے گی ہر صدا ہم کو😣 ۔
نہ جانے کتنی زبانوں سے ہم بیاں ہوں گے🙃۔

لہو لہو کے سوا کچھ نہ دیکھ پاؤ گے 😣 ۔
🥺ہمارے نقش قدم اس قدر عیاں ہوں گے

سمیٹ لیجئے بھیگے ہوئے ہر اک پل کو
بکھر گئے جو یہ موتی تو رائیگاں ہوں گے🙂۔

اچاٹ دل کا ٹھکانا کسی کو کیا معلوم🥺 ۔
ہم اپنے آپ سے بچھڑے تو پھر کہاں ہوں گے😣۔

ہیں اپنی موج کے بہتے ہوئے سمندر ہم🤓 ۔
🙃 تمام دشت جنوں میں رواں دواں ہوں گے

یہ بزم یار ہے قربان جائیے اس پر 💙💚۔
سنا ہے اشکؔ یہاں دل سبھی جواں ہوں گے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Falak sy torr laya hun magar phir b yehe zid hy
Sitaary mein nhi leti mujhy to chaand laa ker do
 
  • Like
Reactions: Kavi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hum ney kab aap ko kewi bola? 🙄... choti behn honey k naaty hum tou aap ko kuch bhi keh sktey hain 🙃 lekin hum hi tou aap ko Kavi kehtey hain.. baqi sab ko dekh lain aap🥺.
View attachment 114827View attachment 114828View attachment 114829View attachment 114830

فینٹیسی تو فینٹیسی، ہمیں تنہائی آپا سے ایسی امید نہیں تھی😄😣۔
View attachment 114831
کیوی بھیااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔تسی دس کیوں نئی دیندے کہ جو ہم اندازہ لگایا صحیح ہے یا نہیں؟؟؟؟؟
Ap ney qavi rakhna chaha tha na?? qainchi wala qaaaf😁array mufti qavi ko tou sab jantey hain...😅
warna, aap ko kevi, kiwi, kawi aur کوی jesey alfaz pey guzaara krna parrey ga...

ہم تو آپ کو ہمیشہ کیوی ہی کہیں گے۔۔۔جو ہندی کا لفظ ہے، اور جس کا مطلب شاعر ہے۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ بتائیں کہ اندر کی کہانی کیا ہے۔۔ورنہ ہمیں وہ جملہ یاد آ رہا۔۔لال دوپٹے والی تیرا نام ہے کیا۔۔۔۔۔ نہیں سچ ایسے تھا۔۔لال دوپٹے والی اپنا نام تو بتا😁😅۔۔
memes bni hui hain kaafi is pey..par wjha nahi pta hmain..shayad song hai ye..hmain tou bus yeh line ka pta...
خیر تسی نام دسو۔
ایسے تھا

او لال دوپٹے والی تیرا نام تو بتا
نام تو بتا تیرا نام تو بتا
اوئے ہوئے

اور یہ کیا ہمیں کیوں گھسیٹ لیا قوی۔کیوی اور کوی والی بات میں۔۔۔۔۔۔
چاہے قینچی والا قاف ہو یا کتاب والا کاف
ہم تو شروع سے ہی انھیں شاعر سمجھتے ہیں اور سمجھتے ریں گے۔

وہ تو کل اپ نہیں تھیں اس وقت۔۔۔ تو آپ کے بھائی کی پوسٹ میں شوخی مار دی بے ضرر سی۔
انھیں برا لگا ہوتا تو رات میں جب وہ ایک آدھ چکر لگاتے ہیں ٹی ایم کا تو ہمیں کھری کھری سنا دیتے۔

اس کا مطلب کہ ہم نے کوئی زیادہ وڈی شوخی ماری ہی نہیں تھی۔
اتنا کافی یا کچھ اور کہیں؟
ہاں کل ہم ذرا آچھے موڈ میں تھے لیکن آج بچ کے رہئیے گا۔

اب تھریڈ کا تقاضہ بھی پورا کرنا۔۔۔ جاتے جاتے ایک شعر

چارہ گر۔ اے دلِ بے تاب !کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Falak sy torr laya hun magar phir b yehe zid hy
Sitaary mein nhi leti mujhy to chaand laa ker do
انوکھی لاڈلی کھیلن کو مانگے چاند

تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے ہر گھر میں اتر جاتا ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Falak sy torr laya hun magar phir b yehe zid hy
Sitaary mein nhi leti mujhy to chaand laa ker do
فلک سے توڑ لایا ہوں مگر پھر سے نئی ضد ہے
ستارے میں نہیں لیتی، مجھے تو چاند لا کر دو😍
تمہارا کیا بگاڑا تھا، جو تم نے توڑ ڈالا ہے؟ 🥺
یہ ٹکڑے میں نہیں لیتا مجھے تو دل بنا کر دو۔۔ :(

ایسے تھا

او لال دوپٹے والی تیرا نام تو بتا
نام تو بتا تیرا نام تو بتا
اوئے ہوئے
اچھا۔۔ہم نے تو ایک لائن پڑھی تھی شائد۔۔یا شائد کہیں سنی ہو۔۔۔
🤔
ہیں؟؟
تیرا کیوں؟

اور یہ کیا ہمیں کیوں گھسیٹ لیا قوی۔کیوی اور کوی والی بات میں۔۔۔۔۔۔
چاہے قینچی والا قاف ہو یا کتاب والا کاف
ہم تو شروع سے ہی انھیں شاعر سمجھتے ہیں اور سمجھتے ریں گے۔
آپ نے خود حصہ لیا اس کام میں۔۔۔آپ کو نہیں معلوم کے اس بات پہ پہلے سے ہی ڈسکشن ہو رہی اور آپ نے کوی ایجاد کر دیا۔۔۔۔
سمجھنے والی بات کیا؟؟ یہ ہیں ہی شاعر ماشاءاللہ سے۔۔تبھی تو کیوی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تو کل اپ نہیں تھیں اس وقت۔۔۔ تو آپ کے بھائی کی پوسٹ میں شوخی مار دی بے ضرر سی۔
انھیں برا لگا ہوتا تو رات میں جب وہ ایک آدھ چکر لگاتے ہیں ٹی ایم کا تو ہمیں کھری کھری سنا دیتے۔

اس کا مطلب کہ ہم نے کوئی زیادہ وڈی شوخی ماری ہی نہیں تھی۔
ہاں۔۔بس ہم نہیں تھی تو آپ شوخی ہو گئیں😳۔اور ہمیں آج کہہ رہیں بچ کے رہو🤨۔😐
اتنا کافی یا کچھ اور کہیں؟
دل کھول کے جو مرضی کہیں۔۔۔ پوچھنے والی کیا بات؟ الفاظ اپنے، کی پیڈ، لیپ ٹاپ، موبائل آپ کی اپنی ملکیت، جب چاہے ، جو چاہیں بولیں، ہم نے کبھی پوچھا بھلا؟؟؟
جتنا مرضی لکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😐 پر کسی سے پنگا ہو گیا تو ہم ذمہ دار نہیں۔۔
ہاں کل ہم ذرا آچھے موڈ میں تھے لیکن آج بچ کے رہئیے گا۔
اگر ہمیں اپنی موت پیاری ہو تو؟😐 ۔
اگر نہ بچنے کی کوشش کریں تو؟
اگر ہم جان بوجھ کے آپ کے موڈ کے ساتھ چھیڑا چھاڑی کریں تو؟
اگر ہم آپ کو تنگ کریں تو؟
اگر ہم آ بیل مجھے مار والی کہاوت پر عمل کریں تو؟😳۔
اب تھریڈ کا تقاضہ بھی پورا کرنا۔۔۔ جاتے جاتے ایک شعر
تقاضے کبھی پورے نہیں ہوتے
چارہ گر۔ اے دلِ بے تاب !کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں
ہممممممم ، مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں :(۔
اتنے خواب دیکھے ہی کیوں؟

انوکھی لاڈلی کھیلن کو مانگے چاند
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند

یہاں مذکر کا صیغہ لڑکے کے لئے نہیں تھا۔۔۔۔ دل کے لئے تھا 🤫۔

پاگل مَن کوئی بات نہ مانے
کیسی انوکھی بات رے
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند رے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
چارہ گر۔ اے دلِ بے تاب !کہاں آتے ہیں
مجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں۔ میرے خواب کہاں آتے ہیں
Lovely 👍
 
Top