عارفہ کریم کے بعد ایک اور پاکستانی بچہ منظر عام پرحیرت انگیز صلاحیتوں کا حامل ہے؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں تو آئے روزدنیا بھر سے حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل بچوں کی خبریں آتی رہتی ہیں اور پاکستان میں بھی نہایت با صلاحیت بچوں کے حوالے سے میڈیا پر ان کی حیرت انگیز صلاحیتوں کا چرچا سننے کو ملتا رہتا ہے مگر پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک ایسا بچہ سامنے آیا ہے جس کے بارے میں جان کر

آپ حیران رہ جائیں گے ۔ پشاورکا10برس کا پانچویں جماعت میں زیر تعلیم سباون دنیا کا کم عمر ترین لیکچرر ہےجو اپنے سے بڑے افراد کو سبق پڑھاتا ہے۔سباون کو پانچ زبانوں پر عبور حاصل ہےاور وہ ایک نجی تعلیمی ادارےمیں اپنے سے بڑی عمر کے افراد کو کمپیوٹر کی تعلیم دیتا ہے ۔سباون کے مطابق اسے انگلش، پشتو، اردو، فارسی اور ہندکو پر عبور حاصل ہے ۔ لیکچر سےسباون کو 24ہزار روپے ماہانہ آمدن حاصل ہوتی ہے
۔​
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

WOOOW.. great.....
 
Top