عادت الحسنۃ فی سیرۃ الرحمۃ صلٰی اللہ علیہ وسلم

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
اللٰہ تعالٰی نے حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کی شان کریمۃ کو اس قدر بلند کیا کہ آپکی حیات طیبۃ کو مسلمان کے لیئے اسوۃ الحسنۃ بنا دیا۔ آئیےاس تھریڈ میں نبی رحمت کی ذات مطھرۃ (صلٰی اللہ علیہ وسلم) کا ذکر، آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کی عادات حسنہ بیان کرکے کریں۔ تاکہ اس کی برکت سے ہمارے نفوس پاکی پائیں اور قلوب منور ہوں۔

اخبرنا ابو محمد الجوزجانی، انا الو القاسم الخزاعی، انا لھیثم بن کلیب، انا ابو عیسی، انا محمد بن بشار، انا محمد جعفر، انا سعید بن ابی اسحاق عن ابی عبداللہ الجدلی عن عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنھا انھا قالت لم یکن رسول اللہ صلٰی اللہ تعالٰی علیہ و اٰلہ و سلم فاحشا ولا متفحشا ولا سخابا فی السواق ولا یجزی بالسیئۃ السیئۃ ولکن یعفو و یصفح۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، فرماتی ہیں کہ
رسول اکرم صلٰی اللہ تعالٰی علیہ و اٰلہ و سلم نہ ہی فحش گو تھے
اور نہ ہی فحش کام کرنے والے تھے
نہ ہی آپ صلٰی اللہ تعالٰی علیہ و سلم بازاروں میں شور مچانے والے تھے
اورنہ ہی برائی کا بدلہ برائی کےساتھ دیتے تھے
بلکہ معاف فرمادیتے تھے،
اور در گزر فرماتے تھے۔
باب فی حسن خلقہ، الانوار فی شمائل النبی المختار، امام بغوی
 
  • Like
Reactions: Ghooost and Zayneb

Zayneb

Regular Member
Jun 11, 2012
53
62
18
Pakistan
Jazakumallah Arif Saheb,
Yaqinan Ap Sallalah o alyhe wasallam ka Uswa hi mulims ki kamyabi ha & is se baher dunya w aakherat ka Khusran ha,
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
InshaAllah!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
Top