شیراز بھائی کا دماغ ایک لاکھ کا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
دماغ کی بات ہو رہی تھی محفل میں ایک پٹھان بھی پیٹھا تھا
ایک شخص بولا، کل میں بازار گیا وہاں دماغ بک رہے تھے
سندھی کا دماغ دس ہزار کا
، بلوچی کا دماغ بیس ہزار کا
، پنجابی کا دماغ پچاس ہزار کا
، پٹھان کا دماغ ایک لاکھ کا
، یہ سن کر پٹھان بہت خوش ہوا
، میں نے بیچنے والے سے پوچھا بھئی پٹھان کا دماغ کیوں اتنا مہنگا ہے
تو اس نے کہا: بھئی پچاس پٹھان ماریں تو ایک سے دماغ نکلتا ہے
 
Top