شہباز شریف کی سالگرہ۔۔۔۔ مریم نواز نے انوکھا پیغام دے ڈالا۔۔۔۔کیا کہا؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی صاحب زادی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پراپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے مجھے آپ کی آپ کی بھتیجی ہونے پر فخر ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور بھی کئی شہباز شریف عطا کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میری دعا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کو اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا کریں ۔ جمعہ کے روز اپنے چچا اور وزیراعلیٰ پنجاب کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے شہباز شریف کے لئے نیک پیغامات کا اظہار کیا۔​

 
  • Like
Reactions: duaabatool
Top