شُعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شُعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا
جانے کیا اِضطراب میں دیکھا
گُل کدوں کے طلِسم بُھول گئے
وہ تماشا نقاب میں دیکھا
آج ہم نے تمام حُسنِ بہار
ایک برگِ گلاب میں دیکھا
سر کھُلے، پابرہنہ کھوٹے پر
رات اُسے ماہتاب میں دیکھا
فُرصتِ موسمِ نِشاط نہ پُوچھ
جیسے اِک خواب، خواب میں دیکھا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
bahot khoobsorat

فُرصتِ موسمِ نِشاط نہ پُوچھ
جیسے اِک خواب، خواب میں دیکھا


 
  • Like
Reactions: muttalib

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
bahot khoobsorat

فُرصتِ موسمِ نِشاط نہ پُوچھ
جیسے اِک خواب، خواب میں دیکھا

shukria ji


کتنی بے نام اُمیدوں کے دیے پچلھے پہر
ہم نے دریا میں بہائے ہیں تمہاری خاطر
 
Top