شملہ مرچ تکہ بوٹی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,905
1,829
1,313
Lahore,Pakistan
شملہ مرچ تکہ بوٹی

اجزاء:تکہ بوٹی ایک پیکٹ،شملہ مرچ ایک کلو،ہری مرچ دو عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،کالی مرچ1/2 چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،تیل حسبِ ضرورت

ترکیب:پین میں تیل گرم کر کے تمام اجزاء کو مکس کریں،پھر اچھی طرح پکا کر دَم دیں۔آخر میں چولہا بند کر کے سرو کریں۔
 
Top
Forgot your password?