شفاف آئینہ

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
السلامُ علیکم
یہ الفاظ ان لوگوں کے لئے مخصوص ہیں جو اپنی حقیقی ماں کو کھو چکے ہیں، مگر دوسری
ماں کو دل سے قبول نہیں کر پا رہے ہیں .


ماں آئنے کی طرح ہوتی ہے ، کہ جس میں ہمیں اپنا عکس نظر آتا ہے. شفاف ، اور جوں کا توں . جبکہ سٹیپ ماں وہ آئینہ ہوتی ہے کہ جس میں اگر ذرا سی بھی خراش آ جائے تو ہمیں ساری عمر وہ خراش آنکھوں میں چبھتی نظر آئے گی. مگر ماں ماں ہی ہوتی ہے، درجہ رکھتی ہے، اگر یہ آئینہ ایسا ہے کہ جو آپ کو آپ کا عکس دکھا رہا ہے. تو اس کو خوش دلی سے قبول کریں، اور اگر اس میں خراش ہے ، تو اس کے شفاف حصے پر نظر رکھیں، اس کو ہر حال میں ٹوٹنے سے بچا لیں. الله پاک سب کی زندگیوں میں یہ شفاف آئینہ سلامت رکھے. مگر جو لوگ اس شفاف آئنے کو کھو چکے ہیں، الله پاک انکو ایسی سٹیپ ماں سے نوازے جو انکے لئے شفاف آئینہ ثابت ہو. شکریہ .
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top