شعیب اختر سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر مایوس

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
شعیب اختر سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر مایوس
115980

سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ دس سری لنکن کھلاڑیوں کے دورہ پاکستان سے انکار پر انہیں شدید مایوسی ہوئی ہے کیونکہ پاکستان نے ہمیشہ سے سری لنکن کرکٹ کو سپورٹ کیا ہے۔


راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ایسٹر حملوں کے بعد پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کا دورہ کیا اور کون بھول سکتا ہے کہ 1996 میں جب آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے سری لنکا جانے سے انکار کیا تو پاکستان اور بھارت کی مشترکہ ٹیم نے کولمبو میں دوستانہ میچ کھیلا تھا۔


انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکن بورڈ اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کی نئے سرے سے بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنا چاہئے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?