شربت گوند کتیرا

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,905
1,829
1,313
Lahore,Pakistan
شربت گوند کتیرا

اجزاء:گوند کتیرا دس گرام،تخم ملنگا ایک چائے کا چمچ،چینی1/2کپ،دودھ1/2لیٹر،برف حسبِ ضرورت

ترکیب:پہلے تخم ملنگا اور گوند کتیرا کو ایک گلاس پانی میں بھگو کر رات بھر فریج میں رکھ دیں۔اب بلینڈر میں برف،چینی،دودھ،بھیگا ہوا تخم ملنگا اور گوند کتیرا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں اور گلاسوںمیں ڈال کر سرو کریں
 
Top
Forgot your password?