سویٹ اینڈ سار سیلیڈ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
10,287
10,548
1,313
Lahore,Pakistan
سویٹ اینڈ سار سیلیڈ

اجزاء:اُبلا آلو ایک عدد،گوجر ایک عدد،کھیرے دو عدد،بند گوبھی ایک کپ،اُبلے مٹر ایک کپ،پودینے کے پتے 1/2 کپ، لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،برائون شوگر ایک کھانے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ،کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ ترکیب:پہلے اُبلا آلو،اُبلے مٹر،گاجر،بند گوبھی،کھیرے اور پودینے کے پتے کاٹ کر ایک برتن میں ڈال دیں۔اب ان میں ٹومیٹو کیچپ،نمک،کالی مرچ،لیموں کا رس،برائون شوگر اور تیل ڈال کر مکس کریں۔سویٹ اینڈ سار سیلیڈ تیار ہے۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?