ایک گیم شروع کرتے ہیں

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
اسلام و علیکم
دوستو ایک گیم شروع کرتے ہیں
اس گیم میں ہم 50 سے شروع کرینگے
جو بھی لڑکا آےگا وہ 2 پلس کریگا اور پھر جو لڑکی آےگی وہ 2 مائنس کر دیگی.
اگر 100 ہو گئے تو لڑکے جیت جاینگے اور اگر ٠ (زیرو)ہو گیا تو لڑکیاں جیت جاےنگی.
امید ہے پسند آیگی
ok
لیٹس سٹارٹ ....50

50+2=52


 
Top