سوشل میڈیا پر لیگ سپنر عمران طاہر کے منفرد انداز کی دھوم

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
3,871
3,839
1,313
Lahore,Pakistan
سوشل میڈیا پر لیگ سپنر عمران طاہر کے منفرد انداز کی دھوم
attachFull41739


پاکستانی نژاد جنوبی افریقی بولر عمران طاہر کے وکٹ لینے کا انداز شائقین کو اتنا بھایا کہ پیروڈیز کا ڈھیر لگ گیا، سوشل میڈیا پر بھی لیگ سپنر کے منفرد انداز کی دھوم مچ گئی۔
عمران طاہر کا کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد خوشی منانے کا انداز ہی سب سے نرالا ہے، ان کے ساتھی کھلاڑی داد دینے کے منتظر ہی رہ جاتے ہیں۔

جنوبی افریقی سپنر کا انداز کرکٹ دیوانوں کو اتنا پسند آیا کہ کئی پیروڈیز بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر بھی عمران طاہر کے منفرد انداز کی دھوم رہی۔

جنوبی افریقہ کی بولنگ میں عمران طاہر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، جہنوں نے سپن بولنگ سے پروٹیز کو کئی میچوں میں کامیابی دلوائی۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?