سنو جاناں
تم کو سوچ کر
میری نگاہوں میں جو اترتے ہیں
وہ سبھی قوس و قزاح کے رنگ
جو دل سے لبوں تک
آ تو جاتے ہیں
ادا لیکن نہیں ہوتے
ان سب لفظوں کو
زباں دے دو ناں
بے بسی کے ان رنگوں
تصویر کر دو ناں
مکمل کر دو ناں
تم کو سوچ کر
میری نگاہوں میں جو اترتے ہیں
وہ سبھی قوس و قزاح کے رنگ
جو دل سے لبوں تک
آ تو جاتے ہیں
ادا لیکن نہیں ہوتے
ان سب لفظوں کو
زباں دے دو ناں
بے بسی کے ان رنگوں
تصویر کر دو ناں
مکمل کر دو ناں