سمجھتے ہیں۔۔۔ ہم تو تب ہی سمجھ گئے تھے
ایک لمحے کی تاخیر ہوئی بس۔۔۔اور کبھی کبھی لمحے صدیوں سے بھاری ہو جاتے
ہمارا ہر گز مطلب یہ نہیں تھا۔۔۔ کچھ اشعار ، کچھ اشعار سے بھاری ہوتے ہیں۔۔ہمارا یہ مطلب تھا
۔
آہو، یہ اشعار تو ہم نے بھی پڑھے ہیں
۔
ہم سب سمجھتے ہیں کھیل کھیل رہی ہیں آپ
۔
اب یہ مت ہنسی کا سبب مت پوچھیئے گا
اسی کلے نیئں خراب
ایتھے سارے نیں جناب
جدوں ہووے گا حساب
ویکھ لوواں گے
ارے اپنے موڈ کی بات کر رہے ہیں۔۔یہ بھی سیاستدان کی طرح منٹ منٹ پہ روپ بدلتا۔۔
فینٹیسی اپیا بصد احترام آپ کو یاد کررہی تھیں۔۔۔