وہ تو ہم بنا دیتے ہیں۔Merey liye complimentary pass bana dein
لیکن بدلے میں ایک ویک کے لئے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنا ہو گی۔ ہم جلدی سے پاکستان سے ہو آئیں
وہ تو ہم بنا دیتے ہیں۔Merey liye complimentary pass bana dein
Arey wah, aap to Pakistan ki taiyari kar rahi hein, kab rawaangi hae?وہ تو ہم بنا دیتے ہیں۔
لیکن بدلے میں ایک ویک کے لئے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنا ہو گی۔ ہم جلدی سے پاکستان سے ہو آئیں
بلاوا ہے بس ابھی تک۔Arey wah, aap to Pakistan ki taiyari kar rahi hein, kab rawaangi hae?
اپنا چڑیا گھر اپنے ساتھ لے جائیںبلاوا ہے بس ابھی تک۔
جائیں گے تو تب نا جب کوئی آ کے ہمارے کوکو اور موکو کی دیکھ بھال کرنے کا وعدہ کر لے۔
اکیلے تو نہیں چھوڑ کے جا سکتے نا انھیں۔
دو کوکو اور موکو اور
23 طوطے
2 چڑیاں
سلامتی ہوجیتی رہئیے
اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی.کیسی طبیعت پائی ہے آپ نے؟
سب کی ٹکٹ لینی پڑے گی۔اپنا چڑیا گھر اپنے ساتھ لے جائیں
لگ بھگ ٹھیک ہی ہیں ہم بھیآپ کہیئے کیسے مزاج ہیں برادر؟
اور آپ کے چڑیا گھر پہ قبضہ ہی کر لیا میں نے تو پھر؟سب کی ٹکٹ لینی پڑے گی۔
پاسپورٹ بھی نہ بنوانا پڑ جائے کہیں۔
بہت خرچہ ہو جائے گا نا۔
اور نجانے وہاں کی آب و ہوا راس آئے یا نہیں۔
ایک ہفتے کی تو بات ہے۔۔۔ سنبھال لیجئے نا۔
وعلیکم السلامسلام بگڑے موڈ کے باسیو
اور آپ کے چڑیا گھر پہ قبضہ ہی کر لیا میں نے تو پھر؟
لگ بھگ مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لگ بھگ ٹھیک ہی ہیں ہم بھی
اور کیا چل رہا ہے؟ زندگی میں کچھ نیا؟
سب خیریت؟؟؟لگ بھگ ٹھیک ہی ہیں ہم بھی
اور کیا چل رہا ہے؟ زندگی میں کچھ نیا؟
کبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
بخوشی کر لیجئے گا قبضہ۔
بلکہ سارا گارڈن بھی قبضے میں لے لیجئے گا۔
اسی بہانے ہمارے گلابوں اور ٹیولپس کی دیکھ بھال بھی ہوتی رہے گی۔
باسی تو ایسے کہا۔۔جیسے باسی کڑھی کا باسی ہو ۔وعلیکم السلام
بگڑے موڈ کی سب سے بگڑے موڈ والی باسی
گل تے سوچن والیکبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
اب تو بیزاری ہی بیزاری ہے ۔ ۔ ۔
کچھ سوچیئے اپنے چڑیا گھر کا ۔ ۔ ۔
اینجلا کے حوالے کر دیں ۔ ۔ ۔ لیکن اینجلا کو کس کے حوالے
کریں گی؟؟؟
سب خیریت؟؟؟
جی اللہ پاک کا کرم ہےلگ بھگ مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کہیں طبیعت وغیرہ تو نہیں خراب؟
اس وقت تو ہوائیں چل رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچئیے گا بھی نہیں کہ ہم اپنا چڑیا گھر اینجلا کے حوالے کریں۔۔۔ واپسی میں ہمیں ایک بھی سلامت نہ ملے گاکبھی ہماری بھی پھولوں اور کلیوں سے دوستی ہوا کرتی تھی ۔ ۔ ۔
اب تو بیزاری ہی بیزاری ہے ۔ ۔ ۔
کچھ سوچیئے اپنے چڑیا گھر کا ۔ ۔ ۔
اینجلا کے حوالے کر دیں ۔ ۔ ۔ لیکن اینجلا کو کس کے حوالے
کریں گی؟؟؟