اے وطن کےسجیلے جوانو
کتنی لڑائیاں تم نے لڑیں
جن تم فریق نہیں تھے
ہم نے پھر بھی تمہارے لئے
گیت لکھے، نغمے گائے
آج کچھ اس قوم کے لئے کر جاؤ
دھاندلی سے مسلط کی ہوئی
اس جمہوریت کو‘ حکومت کو
سمجھاؤ یا ضرب عضب لگاؤ
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں
اے وطن کے سجیلے جوانو
@horain @Masoom_girl
کتنی لڑائیاں تم نے لڑیں
جن تم فریق نہیں تھے
ہم نے پھر بھی تمہارے لئے
گیت لکھے، نغمے گائے
آج کچھ اس قوم کے لئے کر جاؤ
دھاندلی سے مسلط کی ہوئی
اس جمہوریت کو‘ حکومت کو
سمجھاؤ یا ضرب عضب لگاؤ
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں
اے وطن کے سجیلے جوانو
@horain @Masoom_girl