سانحہ پشاور

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
ddrr.jpg

سانحہ پشاور پر ہر درد رکھنے والی آنکھ پرنم ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اۓ اللہ اس عرض وطن کو اس پاک سرزمین کو اپنی امان میں رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مالک ہم سب کے دل رو رہیں۔ اور وہ والدین جو اپنے گلشن کے پھولوں کو لہو سے رنگا ھوا دیکھ چکے ہیں ان کو صبر عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہماری لغزشوں کو معاف فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
" اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو "
اماں مجھکو یہ بتلاؤ
ان بچوں کو کیوں پکڑا ھے
ان کے پاس ھے بستہ کتابیں
کب کرتے ہیں کوئی دھماکے
اماں تو یہ کہتی تھی مجھ سے
بچے رب کے باغ کے گل ہیں
پھر ان سے کیا جرم ھوا ھے
کیوں یہ خون میں لتھڑے پڑے ہیں
ان کی کتابیں کیوں بکھری ہیں
ابھی تو دن یہ شروع ھوا تھا
ابھی تو یہ تھے گھر سے آۓ
ان کو کیسی چھٹی ھوئی ھے
آنکھیں موند کے کیوں یہ پڑے ہیں
دیکھو باغ میں ہرسو لہو ھے
اماں جھولے خالی کیوں ھے؟
کل تو یہاں پر جشن سماں تھا
آج اتنی ویرانی کیوں ھے؟
اماں یوں کا ہے کو چپ ھو
بولو تو کچھ رو کیوں رہی ھو ؟
کیا مجھ کو بھی ماریں گے وہ
اماں آو چھپ جائیں ہم
ورنہ کھو دو گی مجھکو بھی
جیسے کھویا ان کو ماں نے
اماں اب نہ مجھ سے کہنا
میں نہ جاؤں گا اب پڑھنے
دیکھو یہ بھی تو پڑھنے تھے آۓ
مارے گا کوئی مجھکو بھی ایسے
جیسےمارا ھے ان سب کو
افسر،ڈاکٹر نہیں بننا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو

 

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313
@MisS_KhaN @Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Kachu maasi @whiteros @namaal @Shiraz-Khan
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @7thSky @Poetry_Lover
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @foggy @Nadaan_Shazie @soul_snatcher
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Iceage-TM @ShehrYaar
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny @maryoom
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @SindhiB0Y @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina @whiteros @Hira_Khan @Afrasyyab @saviou @Prince-Farry @*Sarlaa* @S_ChiragH @marib @minaahil @Asheer @maryoom @Mahen @Fantasy @Fa!th @Rubi @Masoom_girl @Nighaat @Asma_tufail @Wafa_Khan @amazingcreator @Disco_Anarkali @virgonakhan @naazii @Bela @p3arl @attiya @Nighaat @7thSky @Kachu maasi @Fanii @Dreem @thefire1 @Seap @Guriya_Rani @innocent_jannat @MIS_MaHa @Madii @Raat ki Rani @junaid_ak47 @Armaghankhan @pakistani_pari @soul_snatcher
@sitara_rani @Sid_diQa @Azeyy @Zaryaab @STAR24 @Ziddi_anGel @DesiGirl @Just_Like_Roze @StunninG_BeauTy @*fajar* @junaid_ak47 @Rukh-E-Aaftaab @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @Rahath @Aishah @Princess_Nisa @Bul_Bul @Danee @Princess_E @Huree @lovely_eyes @ShyPrincess @sweet_lily @Princess_E @Piyare Afzal @Pari_Qrakh @Nadaan_Shazie
@shining_galaxy @Unsaid Words @Arz0o @Angel_A @Angel_ @umeedz @jimmyz @Twinkle Queen @marib
 

ShehrYaar

Senior Member
Dec 3, 2014
700
336
113
View attachment 91090
سانحہ پشاور پر ہر درد رکھنے والی آنکھ پرنم ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اۓ اللہ اس عرض وطن کو اس پاک سرزمین کو اپنی امان میں رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مالک ہم سب کے دل رو رہیں۔ اور وہ والدین جو اپنے گلشن کے پھولوں کو لہو سے رنگا ھوا دیکھ چکے ہیں ان کو صبر عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہماری لغزشوں کو معاف فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
" اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو "
اماں مجھکو یہ بتلاؤ
ان بچوں کو کیوں پکڑا ھے
ان کے پاس ھے بستہ کتابیں
کب کرتے ہیں کوئی دھماکے
اماں تو یہ کہتی تھی مجھ سے
بچے رب کے باغ کے گل ہیں
پھر ان سے کیا جرم ھوا ھے
کیوں یہ خون میں لتھڑے پڑے ہیں
ان کی کتابیں کیوں بکھری ہیں
ابھی تو دن یہ شروع ھوا تھا
ابھی تو یہ تھے گھر سے آۓ
ان کو کیسی چھٹی ھوئی ھے
آنکھیں موند کے کیوں یہ پڑے ہیں
دیکھو باغ میں ہرسو لہو ھے
اماں جھولے خالی کیوں ھے؟
کل تو یہاں پر جشن سماں تھا
آج اتنی ویرانی کیوں ھے؟
اماں یوں کا ہے کو چپ ھو
بولو تو کچھ رو کیوں رہی ھو ؟
کیا مجھ کو بھی ماریں گے وہ
اماں آو چھپ جائیں ہم
ورنہ کھو دو گی مجھکو بھی
جیسے کھویا ان کو ماں نے
اماں اب نہ مجھ سے کہنا
میں نہ جاؤں گا اب پڑھنے
دیکھو یہ بھی تو پڑھنے تھے آۓ
مارے گا کوئی مجھکو بھی ایسے
جیسےمارا ھے ان سب کو
افسر،ڈاکٹر نہیں بننا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو

its black day ............. i m speechless
 

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
View attachment 91090
سانحہ پشاور پر ہر درد رکھنے والی آنکھ پرنم ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اۓ اللہ اس عرض وطن کو اس پاک سرزمین کو اپنی امان میں رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مالک ہم سب کے دل رو رہیں۔ اور وہ والدین جو اپنے گلشن کے پھولوں کو لہو سے رنگا ھوا دیکھ چکے ہیں ان کو صبر عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہماری لغزشوں کو معاف فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
" اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو "
اماں مجھکو یہ بتلاؤ
ان بچوں کو کیوں پکڑا ھے
ان کے پاس ھے بستہ کتابیں
کب کرتے ہیں کوئی دھماکے
اماں تو یہ کہتی تھی مجھ سے
بچے رب کے باغ کے گل ہیں
پھر ان سے کیا جرم ھوا ھے
کیوں یہ خون میں لتھڑے پڑے ہیں
ان کی کتابیں کیوں بکھری ہیں
ابھی تو دن یہ شروع ھوا تھا
ابھی تو یہ تھے گھر سے آۓ
ان کو کیسی چھٹی ھوئی ھے
آنکھیں موند کے کیوں یہ پڑے ہیں
دیکھو باغ میں ہرسو لہو ھے
اماں جھولے خالی کیوں ھے؟
کل تو یہاں پر جشن سماں تھا
آج اتنی ویرانی کیوں ھے؟
اماں یوں کا ہے کو چپ ھو
بولو تو کچھ رو کیوں رہی ھو ؟
کیا مجھ کو بھی ماریں گے وہ
اماں آو چھپ جائیں ہم
ورنہ کھو دو گی مجھکو بھی
جیسے کھویا ان کو ماں نے
اماں اب نہ مجھ سے کہنا
میں نہ جاؤں گا اب پڑھنے
دیکھو یہ بھی تو پڑھنے تھے آۓ
مارے گا کوئی مجھکو بھی ایسے
جیسےمارا ھے ان سب کو
افسر،ڈاکٹر نہیں بننا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو

:'(
 

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
اللهم آمنا في أوطاننا و أصلح أئمتنا و ولاة أمورنا -
اے اللہ ہمارے ملکوں کو امن و آشتی والے بنادے ، اور ہمارے اماموں اور حکمرانوں کی اصلاح فرما ۔
اللهم من أراد المسلمين بسوء فاجعل كيده في نحره و واجعل تدبيره تدميرا عليه يارب العالمين
اے اللہ مسلمانوں کو ایذا پہنچانے والوں کا مکر و فریب ان کے شکنجہ بنادے ، اے رب العالمین ان کی تدبیروں کو انہیں کے لیے ہلاکت و بربادی کا باعث بنا ۔
اللهم أهلك الظالمين بالظالمين -
اے اللہ ظالموں کو آپس میں ٹکرادے ۔

آمین یا رب العامین
 
  • Like
Reactions: Angel_A and p3arl

p3arl

Down to Earth ~_~
Super Star
Jan 30, 2010
5,258
1,308
1,013
Karachi
اللهم آمنا في أوطاننا و أصلح أئمتنا و ولاة أمورنا -
اے اللہ ہمارے ملکوں کو امن و آشتی والے بنادے ، اور ہمارے اماموں اور حکمرانوں کی اصلاح فرما ۔
اللهم من أراد المسلمين بسوء فاجعل كيده في نحره و واجعل تدبيره تدميرا عليه يارب العالمين
اے اللہ مسلمانوں کو ایذا پہنچانے والوں کا مکر و فریب ان کے شکنجہ بنادے ، اے رب العالمین ان کی تدبیروں کو انہیں کے لیے ہلاکت و بربادی کا باعث بنا ۔
اللهم أهلك الظالمين بالظالمين -
اے اللہ ظالموں کو آپس میں ٹکرادے ۔

آمین یا رب العامین
Aameen
 

Angel_A

♥møhæbbæţ♥
TM Star
Nov 22, 2014
2,120
1,255
1,213
^_^Moon^_^
View attachment 91090
سانحہ پشاور پر ہر درد رکھنے والی آنکھ پرنم ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اۓ اللہ اس عرض وطن کو اس پاک سرزمین کو اپنی امان میں رکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مالک ہم سب کے دل رو رہیں۔ اور وہ والدین جو اپنے گلشن کے پھولوں کو لہو سے رنگا ھوا دیکھ چکے ہیں ان کو صبر عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہماری لغزشوں کو معاف فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امین
" اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو "
اماں مجھکو یہ بتلاؤ
ان بچوں کو کیوں پکڑا ھے
ان کے پاس ھے بستہ کتابیں
کب کرتے ہیں کوئی دھماکے
اماں تو یہ کہتی تھی مجھ سے
بچے رب کے باغ کے گل ہیں
پھر ان سے کیا جرم ھوا ھے
کیوں یہ خون میں لتھڑے پڑے ہیں
ان کی کتابیں کیوں بکھری ہیں
ابھی تو دن یہ شروع ھوا تھا
ابھی تو یہ تھے گھر سے آۓ
ان کو کیسی چھٹی ھوئی ھے
آنکھیں موند کے کیوں یہ پڑے ہیں
دیکھو باغ میں ہرسو لہو ھے
اماں جھولے خالی کیوں ھے؟
کل تو یہاں پر جشن سماں تھا
آج اتنی ویرانی کیوں ھے؟
اماں یوں کا ہے کو چپ ھو
بولو تو کچھ رو کیوں رہی ھو ؟
کیا مجھ کو بھی ماریں گے وہ
اماں آو چھپ جائیں ہم
ورنہ کھو دو گی مجھکو بھی
جیسے کھویا ان کو ماں ن
اماں اب نہ مجھ سے کہنا
میں نہ جاؤں گا اب پڑھنے
دیکھو یہ بھی تو پڑھنے تھے آۓ
مارے گا کوئی مجھکو بھی ایسے
جیسےمارا ھے ان سب کو
افسر،ڈاکٹر نہیں بننا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو
اماں اب نہیں پڑھنا مجھکو

so sad
 

muslim

Regular Member
Sep 28, 2010
114
55
928
انؔا للہ و اِنا الیہہ راجعون

پشاور سانحہ کے معصوم شہدا کے والدین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور ہم اپنے شکستہ دلوں کی گہرائیوں سے ان معصوم شھیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں


We need unity, strong will and concrete actions to defeat the terrorists.
 

muslim

Regular Member
Sep 28, 2010
114
55
928
To halt the death-penalty since 2008 was very very big mistake of govt. Now all the terrorists under custody should be executed immediately to send the clear message. The master minds of this terrorism are in Afghanistan, they should be chased and punished. The people who provide logistic support to these terrorist should be executed. Operation zarab-e-asb should continue till all the areas of Pakistan are cleared.


 
Top