ساتھ گزارے ہوئے دن

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
317
189
93
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
ہائے اس شخص نے مڑ کر بھی کہاں دیکھا مجھے
ہائے وہ بھول گیا ساتھ گزارے ہوئے دن
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,671
11,428
713
واہ کیا ہی بات ہے
بہت زبردست
 
Last edited:

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,353
3,547
213
~Dasht e Tanhaayi~
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
ہائے اس شخص نے مڑ کر بھی کہاں دیکھا مجھے
ہائے وہ بھول گیا ساتھ گزارے ہوئے دن
دل کی زنبیل میں یادوں کا دھواں رہتا ہے
اور کچھ خطہء غفلت میں اتارے ہوئے دن
اونگھتے ہیں مرے دروازے کی چوکھٹ سے لگے
ایک امیدِ سبک دست سے ہارے ہوئے دن

عبدالرحمان واصف کی پسندیدہ ہ ہ غزل
 
Top
Forgot your password?